PEER BABA

PEER BABA

Share

swat

30/05/2026

عنوان آپ دیں ۔۔۔۔

30/05/2026

پہ اول زل اختر بغیر خوشحالوں تیر شو ہر طرف تہ غم وو او مینہ محبت خلوص ہم پہ نظر رانہ غے اللہ دے رحم وکی

29/05/2026

گھروں کی چھتوں اور خشک جگہوں کے آس پاس پانی ضرور رکھا کریں تاکہ یہ بے زبان بھی زندگی گزار سکیں

28/05/2026

اللہ تعالی ہر بیٹے کو اسی طرح ماں کی خدمت کا موقع دیں ۔۔۔

26/05/2026

چینو لنک روڈ تالاش پر بجلی کا کھمبا زندگی کی آخری سانس لے رہا ہے بروقت بندوبست نہ کیا گیا تو پورا وادی تالاش تاریکی میں ڈوب سکتا ہے

26/05/2026

قربانی کیلئے جانور۔۔۔۔چکدرہ ۔۔۔گاہک کم اور جانور زیادہ۔۔۔وجہ؟

26/05/2026

موٹروے کے المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والا اپر دیر، عشیری درہ صدیقہ بانڈہ کا رہائشی عبیداللہ اپنے 9 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ 💔
وہ روزگار کی خاطر گجرات گیا ہوا تھا اور عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے گھر واپس آرہا تھا، مگر راستے میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے نے اسے ہمیشہ کے لیے اپنے خاندان سے جدا کر دیا۔
ایک ماں کا سہارا، بہنوں کی امید اور گھر کی خوشیاں ایک لمحے میں اجڑ گئیں۔ 😢
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین 🤲💔copy

22/05/2026

ہائے غربت بے بسی لاچاری
ایک اور زندگی ختم
ڈیرہ غازی خان، پاکستانی چوک میں مزدوری کی تلاش میں بیٹھا ایک بزرگ مزدور زندگی کی بازی ہار گیا۔
غربت اور بے بسی کی یہ تصویر معاشرے کیلئے لمحۂ فکریہ ہے۔
المیہ -ــــــــــــ
منقول

22/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar