کاش پاکستان قوم نے یہ آواز پر لبیک کہا ہوتا تو آج پیٹرول اتنا مہنگا نا ہوتا!!
شہیر حیدر سیالوی چئیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی
پاکستان نظریاتی پارٹی خیبرپختونخواہ
پاکستان نظریاتی پارٹی کا نظریہ پاکستان کو کرپشن سے پاک ایک آزاد و خودمختار ریاست بنانا ہے...!
کوئی ایک سیاسی پارٹی دکھا ہیں PNP جیسی جس کی مرکزی قیادت سے لیکر یونین کونسل کی قیادت تک سارے کے سارے نوجوان ہوں اور اتنا بڑا جلسہ کر کہ دکھایا ہو بغیر کارکنان کو بریانی کی پلیٹ دیئے اور بغیر ٹرانسپورٹ دیئے۔ پورے جلسے میں ایک بھی موروثی سیاستدان یا جاگیردار نہیں تھا۔ سب کے سب کالج یونیورسٹی کے نوجوان تھے۔
پاکستان نظریاتی پارٹی خیبرپختونخواہ
28/05/2025
ٹھپے پہ ٹھپہ
ریلوے انجن پہ ٹھپہ...!!
20/05/2025
پاکستان نظریاتی پارٹی کے زیر اہتمام گریٹر پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں جنرل سعد خٹک (ڈیفنس اینلسٹ)، جنرل انعام الحق (سابق GOC 18 ڈویژن)، جنرل زاہد محمود ملک(ڈیفنس اینلسٹ)، چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی، اینکر پرسن Suno Tv ڈاکٹر عمر ریاض عباسی، اینکر پرسن PTV ڈاکٹر سجاد بخآری اور سابق صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ پلوشہ سعید نے خطاب کیا۔
کانفرنس میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر افواج پاکستان کی جرات و بہادری کو سراہا گیا اور عزم کیا گیا کہ ملک پاکستان کی بقا کے لیئے پوری قوم ایک پیج پر ہے اور رہے گی۔
پاکستان نظریاتی پارٹی خیبرپختونخواہ
20/05/2025
پاکستان نظریاتی پارٹی کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس رومی سگنیچر ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کی مرکزی، صوبائی اور ریاست آزاد جموں کشمیر سمیت گلگت بلتستان کی قیادت نے اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی اور پاکستان کو حقیقی معنوں میں ایک خود مختار ریاست بنانے کے لیئے جمہوری جدوجہد کو مزید تیز کرنے پر غور کیا گیا۔
وہ تابوت جن میں چہرہ دیکھنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ ایسا کیوں ہے؟
سنیئے اور سلام پیش کریں ایسے لوگوں کو۔
چئیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی جناب شہیر حید سیالوی نے بھارت کو ان کی اوقات یاد دلائی🔥✌
゚
بھارتی میڈیا پر پاکستانی شہیر سیالوی نے بھارت کی منسٹر کو چائے کی آفر کر دی۔
"ہماری چائے بہت سستی ہے، قیمت صرف ایک جہاز۔"
پاکستان نظریاتی پارٹی خیبرپختونخواہ
بھارت نے کہا کہ ہم آج رات حملہ کریں گے ہم خوشی سے سوئے نہیں لیکن صبح تک انہوں نے حملہ نہیں کیا یہ ہے ان کی اوقات, چئیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی جناب شہیر حیدر سیالوی
پاکستان نظریاتی پارٹی خیبرپختونخواہ
چئیرمین پاکستان نظریاتی کارٹی جناب شہیر حیدر سیالوی کا بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدہ حالات پر Public News کیساتھ خصوصی انٹرویو...!!
پاکستان نظریاتی پارٹی خیبرپختونخواہ
ہندوستان کا جعلی آپریشن تمام ثبوتوں سمیت بے نقاب۔
پڑوسی ملک کے ٹوورسٹ ہماری زمین پر قبضہ کر کہ فہاشی پھیلا رہے تھے...!!
پاکستان نظریاتی پارٹی خیبرپختونخواہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
14
Peshawar
