07/06/2025
A.SHO Bara Abdul Karim
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A.SHO Bara Abdul Karim, Police station, bara, Peshawar.
07/06/2025
24/04/2024
یڈیشنل ایس ایچ او باڑہ عبدالکریم آفریدی کو پچھلے کئی سال سے پولیو اور دیگر مسائل میں عوام اور سرکار کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر باڑہ نے توصنفی اسناد سے نوازا
DPO District KHyber
08/04/2024
باڑہ (نمائندہ جنگ)تھانہ باڑہ میں ایس ایچ او ہردم گل کے زیرصدارت تمام چوکیات کے انچارج پر مشتمل اجلاس منعقد کی گئی ۔اجلاس ڈی پی او خیبر سلیم عباس کلاچی کے خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او باڑہ ہردم گل آفریدی کے نے باڑہ پولیس سٹیشن کے تھانہ کی حدود میں قائم تمام چوکیات انچارج اور ایڈیشنل ایس ایچ اوز کے ساتھ میٹنگ کی جس میں بابت رمضان المبارک کے آخری دنوں میں بازاروں میں رش ،چاند رات پر ہوائی فائرنگ کی روک تھام اور دفعہ 144 کےخلاف ورزی کے صورت میں فوری کاروائی کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ایس ایچ او باڑہ عبدالکریم آفریدی ۔ایڈیشنل ایس ایچ او نواب آفریدی اور دیگر نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔اجلاس میں عید الفطر کے موقع پر عید گاہوں کو فل پروف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کے لئے کیے فوری اقدامات کرنے کا حکم جاری کیا اور چاند رات پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بھی سخت کاروائی اور فیصلہ دفعہ 144کے تحت کھلونا نما پستول اور بندوق پر بھی کاروائی ہوگی۔
02/03/2024
ضلع خیبر
ایس ایچ او باڑہ ہردم گل آفریدی کی خصوصی ھدایت پر قبیلہ شلوبر میں بارش کے باعث گرنے والے مکان کی ایڈیشنل ایس ایچ او عبد الکریم کے ساتھ سراج الدین مدرسہ چوکی کے انچارج طارق آفریدی نے دورہ کیا اور نقصان کا تخمینہ لگا کر ان کو امداد دینے میں مدد فراہم کی۔
29/02/2024
ضلع خیبر پولیس سٹیشن باڑہ کی پولیس اعلیٰ کارکردگی میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر سی سی پی او پشاور سے تعریفی اسناد وصول
باڑہ پولیس سٹیشن میں ایس ایچ او ہر دم گل اور ایڈیشنل ایس ایچ او باڑہ عبدالکریم آفریدی کے تعیناتی کے بعد جرائم پیشہ افراد کے خلاف پے درپے ایف آئی اور گرفتاری سے عوام نے سکھ کا سانس لیا تو دوسری جانب آئیس اور ہیروئن جیسے ناسور سے معاشرے کو پاک کرنے کیلئے تین ماہ کے قلیل مدت سینکڑوں کلوگرام منشیات برآمد کرکے ملک دشمن عناصر کو جیل پہنچا دیا
ایس ایچ او باڑہ ہر دم گل آفریدی اور ایڈیشنل ایس ایچ او باڑہ عبدالکریم آفریدی نے باڑہ کے تاریخ کی سب سے بڑی رہزنی کا معمہ حل کرکے ملزمان کو گرفتار کرنے اور رقم محفوظ طریقے سے اپنے اصل مالکان کو حوالہ کرنے جیسے کاروائیوں پر سی سی پی او پشاور نے باڑہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او اور ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت کئی اہلکاروں کو بہترین کارکردگی سرٹیفکیٹ سے نوازا علاقے کے عوام نے ڈی پی او خیبر اور سی سی پی او پشاور کا اس حوالہ افزائی پر ان کا شکریہ ادا کیا
07/02/2024
Discussion about election with SP Khyber police Kamal Hussain 💯⭐
04/02/2024
الیکشن کمپین کے سلسلے میں جاری پروگرامات کو فل پروف سیکورٹی فراہم کر رہے اور کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے ایس ایچ او باڑہ ہر دم گل آفریدی ایڈیشنل ایس ایچ او باڑہ کریم آفریدی اور انچارج سید کریم چیک پوسٹ ملک عابد آفریدی کا بر قمبر خیل میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی قمبر خیل دیگر جلسوں اور میٹنگز کا سیکورٹی جائزہ لینے کیلئے موقع پر موجود ہے مقامی لوگوں نے باڑہ جیسے بڑے اور حساس علاقے کا سیکورٹی دینے پر ایس ایچ او باڑہ کا شکریہ ادا کیا
17/01/2024
جرات بہادری اور فرض شناسی جس کے خون میں شامل ہو وہ ہمیشہ چوروں ڈاکوؤں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار اور یہی وجہ ہے کہ جب بھی ایوارڈ یا سرٹیفکیٹ کی تقسیم ہو اور ایڈیشنل ایس ایچ او باڑہ عبدالکریم کا نام نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا
ڈی پی او خیبر سے کئی سرٹیفکیٹ اور ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ایس پی انویسٹیگیشن خیبر کمال حسین نے بھی بہترین کارکردگی اور کار چور گنگ کے خلاف کاروائی پر سرٹیفکیٹ اور انعامات سے نوازا جو عبدالکریم آفریدی کے خاندان کے ساتھ پورے پولیس ڈیپارٹمنٹ کیلئے بھی ایک مثال ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bara
Peshawar
