Local Government Elections & Rural Development Department KP

Local Government Elections & Rural Development Department KP

Share

Official page of Local Government, Elections and Rural Development Department, Government of Khyber Pakhtunkhwa. Local Govt Khyber Pakhtunkhwa

01/06/2026

صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو

پشاور سمیت صوبے بھر میں صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے،
صوبے بھر میں مقررہ ہدف 50 ہزار ٹن کے مقابلے میں ایک لاکھ 20 ہزار ٹن تک آلائشیں اٹھائی گئیں،

صوبے بھر میں آپریشن میں 21 ہزار سے زائد اہلکاروں اور 5 ہزار سے زائد مشینری چھوٹی بڑی گاڑیوں نے حصہ لیا،

ڈبلیو ایس ایس پی کی جانب سے پشاور کی 42 یونین کونسلوں میں تین روزہ خصوصی صفائی آپریشن کے دوران 14 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اٹھا کر محفوظ طریقے سے تلف کی گئیں،

کلیکشن پوائنٹس، گلی محلوں اور سڑکوں پر جراثیم کش سپرے، کلورین اور عرقِ گلاب کے محلول سے دھلائی اور چونے کا استعمال بھی کیا گیا تاکہ بدبو اور جراثیم کا خاتمہ یقینی بنایا جا سکے،

صفائی عملے نے اپنی عید قربان کرکے عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا،

عید کے تینوں دن واٹر سپلائی عملہ، مانیٹرنگ ٹیمیں اور شکایات سیلز بھی متحرک رہے جبکہ بارش یا کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایمرجنسی ٹیمیں، ڈی واٹرنگ پمپس، جیٹنگ مشینیں اور واٹر ٹینکرز بھی الرٹ رکھے گئے تھے،

شہریوں میں ماحول دوست تھیلے تقسیم کئے گئے اور صفائی سے متعلق آگاہی مہم بھی چلائی گئی،

صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے بہترین صفائی آپریشن پر تمام ورکرز، فیلڈ سٹاف اور انتظامیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی محنت، لگن اور عوامی خدمت کے جذبے کو سراہا۔

اس موقع پر سیکرٹری بلدیات ظفر الاسلام، سی ای او ڈبلیو ایس ایس پی یاسر علی خان، ڈپٹی کمشنر ثناء اللّٰہ، اے ڈی سی اصغر سورانی ،اے سی سی فقیر آباد سمیہ جبین دیگر حکام بھی موجود تھے۔

28/05/2026
Photos from Tehsil Municipal Administration Batkhela, District Malakand's post 28/05/2026
Photos from Tehsil Municipal Administration Abbottabad's post 28/05/2026
Photos from TMA Nowshera's post 28/05/2026
Photos from TMA Timergara's post 28/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Local Government, Elections And Rural Development Department KP
Peshawar
2500

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00