Bukhari shok

Bukhari shok

Share

Save the wildlife And save the falcone Eagle and hawks

21/08/2024

Tawny Eagle MashaAllah😍

14/08/2024

کلمہ کی بنیاد پر ملکِ خداداد پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا لیکن اِسکی تکمیل نہ ہوسکی ۔ پاکستان کو اِسکی بنیاد کی طرف لوٹانا ہر محبِ وطن کی جدوجہد ہونی چاہیے ۔ یہ ملک کسی رنگ ، نسل ، زبان ، علاقے یا کسی مخصوص قوم کے نام پر نہیں بلکہ اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا اِس لئے ہم اِس سے محبت کرتے ہیں ۔
آپ سسٹم سے اختلاف کر سکتے ہیں ، حکمرانوں سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اِس ملکِ خداداد پاکستان کی مٹی ، اِسکا پرچم ہماری پہچان ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو اِسکے اصل کی طرف لوٹائے اور نیک ، صالح ، شُجاع ، بہادر اور عاشقِ مصطفیٰ ص حکمران عطاء فرمائے ۔ اللّٰہ تعالیٰ فلسطین اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین ۔

خدا کرے کہ میری عرضِ پاک پر اُترے
وہ فصلِ گُل جسے اندیشہِ زوال نہ ھو
خدا کرے کہ نہ خم ہو سَرِ وقارِ وطن
اور اِسکے حُسن کو تشویش ِ ماہ و سال نہ ہو

25/07/2024

MashaALLAH Red headed merlin

Photos from Bukhari shok's post 17/03/2024

🌹ماشاءالله 🌹

13/03/2024

😍

12/03/2024

😍😊

11/03/2024

ماشاءالله 😍😊Merlin

09/03/2024

Merlin😻😍😊

08/03/2024

Merlin 2024😍

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Peshawar