16/04/2024
بانی *سرتاج خان* __ بانی رہمنا پاکستان تحریک انصاف *سید* *اعزاز حسین باچا* _ *صدر انصاف یوتھ وِنگ کاٹلنگ* *ولایت خان_* سینر نائب صدر ضلع مردان *
اسرار* *نبی_* سینر نائب صدر تحصیل کاٹلنگ _ویلج کونسل شموزے *صدر شاکر اللہ*
اسد خان باندے یو کامیابہ جرگہ اوکڑہ او ھغہ خپل تحفظ ختم کڑل او د پارٹی سرہ پہ مخکے تلو باندے اتفاق اوکو او دہ نامزد میئر امیدوار ریاض خان دہ الیکشن د سپورٹ مکمل اعلان اوکو او پہ دے کی دہ ایحد اوشو چی د شموزو ویلج کونسل ون او ٹو بہ پہ مئیر الیکشن ریاض خان بہ پہ باری اکثریت سرہ کامیابو انشاءاللہ
Atif Khan
Ali Muhammad Khan
Abdul Salam Afridi
11/04/2024
سید اعزاز حسین باچا صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل کاٹلنگ , وزیب اللہ تحصیل کاٹلنگ انصاف لیبر ونگ صدر اور اسرار نبی سینیر نائب صدر تحصیل کاٹلنگ اور ویلج کونسل شموزی صدر شاکر اللہ کی سابق صوبائی وزیر اور ممبر قومی اسمبلی محمد آطف خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کو عید کی مبارکباد دی۔
Atif Khan
Ali Muhammad Khan
Tufail Anjum
09/04/2024
صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل کاٹلنگ سید اعزاز حسین باچا کی طرف سے تمام لوگوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
Ali Muhammad Khan
Atif Khan
Imran Khan
29/03/2024
چلو چلو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد چلو ۔
پاکستان تحریک انصاف کا 6 اپریل کو اسلام آباد میں ایک عظیم الشان جلسہ ھو گا - ایم پی اے زرشاد خان کے حجرے سے قافلہ افطاری کے بعد زرشاد خان کی قیادت میں روانہ ہو گا - تمام کارکنان اپنی حاضری یقینی بنائے ۔
منجانب ۔ سید اعزاز حسین باچا صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل کاٹلنگ
Ali Muhammad Khan
Atif Khan
29/03/2024
انشاء اللہ 31 مارچ بروز اتوار دن دو بجے پشاور میں عدلیہ کی آزادی اور عمران خان کی غیر قانونی قید سے رہائی کیلئے کیم ایک عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
منجانب - سید اعزاز حسین باچا صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل کاٹلنگ
29/03/2024
پاکستان تحریک انصاف کی یوتھ تنظیم امیدوار برائے مئیر تحصیل کاٹلنگ ریاض خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ یوتھ ونگ پارٹی کا ایک اہم ونگ ھے اور پارٹی کا تقریباً 65 فیصد حصہ یوتھ پر مشتمل ہیں ۔ صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل کاٹلنگ سید اعزاز حسین باچا انشاء اللہ بہت جلد یوتھ کی ایک میٹنگ کال کریں گے جس میں الیکشن کے لئے حکمت عملی بنائے گئے ۔ انصاف یوتھ نے جس طرح پہلے جنرل الیکشن میں پارٹی کے ساتھ کھڑا رہا انشاء اللہ مئیر الیکشن میں بھی پارٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گی ۔
منجانب ۔ انصاف یوتھ ونگ تحصیل کاٹلنگ
29/03/2024
پشاور۔ ممبرصوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی کا اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے ملاقات۔
اسپیکر بابر سلیم سواتی کے ماموں کی وفات پر انکے ساتھ تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
15/03/2024
سید اعزاز حسین باچا صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل کاٹلنگ ۔