30/03/2025
Rashid Mahmood Khan
District Peshawar president Pakistan Muslim League (Nawaz)
30/03/2025
04/08/2023
پشاور
مشیروزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام کے زیرصدارت انکے رہائشگاہ کینٹ پشاور میں تحصیل متھرا ( چیئرمین/میئر )کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلا میں سینئر لیگی راہنما الحاج شاہ جی گل، ضلع پشاور کے صدر راشد محمود خان، سٹی پشاور کے صدر ملک ندیم، سٹی جنرل سیکرٹری سعیدبٹ ایڈوکیٹ، صوبائی نائب صدر رئیس اچر، صوبائی نائب صدر ارباب خضر حیات، یوتھ ونگ کے صوبائی جنرل سیکرٹری ارباب افضل و دیگر عہدیداران و ذمہ داران نے شرکت کی ۔
اجلاس میں کل بروز جمعہ بوقت5pm منعقد ہونے والی ریلی اور 6 اگست کو ہونے والےضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار فضل اللہ داؤدزئی کو کامیاب بنانے کے حوالے سے پارٹی عہدیداران و ذمہ داران کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئ۔
11/02/2023
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع پشاور کے صدر راشد محمود خان کامران صدیق اور انفارمیشن سیکرٹری اعجاز خان اور مسلم لیگ ن کا جنونی شاعر شیر زمان ٹکر صاحب کا گورنر ہاوس پنجاب میں بلیغ الرحمن سےخصوصی ملاقات.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
