A visual journey and documentary video reflecting the services, significance, and community impact of Hakeem Abdul Salam Public Library, Haripur, showcasing its role in supporting education, learning, and public access to knowledge.
Directorate of Archives and Libraries Khyber Pakhtunkhwa
Directorate of Archives and Libraries Khyber Pakhtunkhwa, Peshawar Supplying information to Government & Public as and when required.
Directorate of Archives and Libraries Khyber Pakhtunkhwa
Preservation & conservation of public record. Provision of research facilities to the bonafide research scholars. Provision of reading material to the educated public & reading room facilities free of cost. Weeding, indexing, categorizing & micro filming of public record. Survey of private collections in the province. Establishment of Public Libraries in Khyber Pakhtunkhwa
Derajat -- A Celebration of Culture, Heritage, & Adventure!
Experience the thrill of traditional Mela Aspan, vibrant rich history, & adrenaline-pumping off-road challenge, all while embracing the true essence of local culture! A fusion of tradition & modern excitement set against the stunning backdrop of Dera Ismail Khan.
Join the journey where heritage meets adventure!
# ExperienceDerajat
03/12/2024
https://www.youtube.com/live/NTPJk-Fq5NQ?si=KC1LNAR8II-wnbUO
ZALMI WOMEN LEAGUE | MATCH 01 | BANNU RENEGADES VS HAZARA DAFFODILS ZALMI WOMEN LEAGUE | MATCH 01 | BANNU RENEGADES VS HAZARA DAFFODILS #
صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کا آرکائیوز لائبریری ہال پشاور میں خیبر پختونخوا پروفیسرز ، لیکچررز اینڈ لائبرینز ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت،
اس موقع پر ڈائرکٹر ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر فرید اللّہ شاہ، ڈائرکٹر ہارٹ اکیڈمی جناب ڈاکٹر شاہ جہان مختلف زنانه و مردانہ کالجوں کے پرنسپلز ، سیکریٹریٹ اور ڈائرکٹریٹ کے افسران ، پروفیسرز حضرات اگیگا ، ایپکا اور ان کامرس ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی
جبکہ اس موقع پر صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے کپلا کے سنٹرل ، زونل اور جے ایم سی کابینہ سے حلف وفاداری لیا،
جنرل سیکریٹری قاضی ظفر اقبال نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ صدر کیلا عبدالحمید آفریدی نے سپاسنامہ پیش کیا،
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے اپنے خطاب میں کپلا کو درپیش مسائل کے حوالے سے سنجیدہ کوششیں کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ وہ اعلیٰ تعلیم کے شعبہ میں مثبت ریفارمز کرنے کے خواہاں ہیں اس موقع پر پروفیسر خالد سہیل نے منسٹر صاحب کلاه لنگی پہنایا جبکہ صدر کیلا اور جنرل سیکریٹری نے مہمان خصوصی کو یاردگاری شیلڈ پیش کی ۔
25/10/2024
Book Review: Mujhe Shifa Kaise Mili by Tariq Mahmood Chughtai
Tariq Mahmood Chughtai's "Mujhe Shifa Kaise Mili" is a compelling exploration of personal transformation through the lens of spirituality and healing. The book is deeply autobiographical, chronicling Chughtai's journey from despair to hope, illustrating how he found solace and recovery through faith and alternative healing practices.
Structure and Style
Chughtai employs a conversational tone, making the text accessible and engaging for readers from various backgrounds. The narrative is structured chronologically, allowing readers to follow his experiences step by step. Each chapter delves into specific phases of his life, including his struggles with illness, the emotional toll it took on him, and the eventual discovery of healing methodologies.
Themes
Spirituality and Healing: Central to the book is the theme of spiritual healing. Chughtai discusses how faith and spiritual practices played a pivotal role in his recovery, providing a profound insight into the interplay between mind, body, and spirit.
Personal Growth: The journey depicted in the book emphasizes personal growth through adversity. Chughtai reflects on his challenges, illustrating how they ultimately led to greater self-awareness and resilience.
Cultural Context: The author integrates cultural references and traditional healing practices prevalent in South Asian societies, providing readers with a rich context that enhances the understanding of his journey.
Strengths
Authenticity: Chughtai’s candidness about his struggles makes the narrative relatable. His vulnerability allows readers to connect with his story on a personal level.
Inspiring Message: The book is imbued with hope and positivity, encouraging readers to seek healing in various forms and embrace their spiritual journeys.
Practical Insights: Alongside personal anecdotes, Chughtai offers practical advice and tips that readers can apply to their own lives, making the book not just a memoir but also a guide.
Critique
While the book's strengths lie in its emotional depth and relatable content, some readers may find that it occasionally veers into overly spiritual territory. Those seeking a more scientific approach to healing might feel that some claims lack empirical support. However, this aligns with the book's focus on personal experience rather than clinical analysis.
Conclusion
"Mujhe Shifa Kaise Mili" is a profound narrative that resonates with anyone who has faced personal challenges. Tariq Mahmood Chughtai’s blend of spirituality, personal anecdotes, and cultural insights creates a rich tapestry that invites readers to reflect on their own paths to healing. This book is not just a memoir; it’s an inspiring call to embrace faith and resilience in the face of adversity. Whether you are seeking inspiration or understanding the healing process, Chughtai’s work is a worthwhile read.
25/10/2024
25/10/2024
ابوالکاشف قادری کا "پتھروں کا انسائیکلو پیڈیا" ایک متاثر کن کام ہے جو پتھروں کی دنیا اور مختلف ثقافتوں میں ان کی مختلف خصوصیات، استعمال اور اہمیت کو بیان کرتا ہے۔ کتاب اچھی طرح سے تحقیق شدہ ہے اور قیمتی اور نیم قیمتی پتھروں کا ایک جامع جائزہ فراہم کرتی ہے، ان کی ارضیاتی تشکیلات اور مابعدالطبیعاتی عقائد کی کھوج کرتی ہے۔
قادری کی تحریر پرکشش اور قابل رسائی ہے، جو پیچیدہ معلومات کو شائقین اور نوخیزوں دونوں کے لیے سمجھنا آسان بناتی ہے۔ عکاسی اور تصویریں پڑھنے کے تجربے کو بڑھاتی ہیں، تفصیل کو بصری سیاق و سباق فراہم کرتی ہیں۔
اسٹینڈ آؤٹ خصوصیات میں سے ایک پتھر کے انتخاب اور دیکھ بھال کے بارے میں عملی مشورہ ہے، جو جمع کرنے والوں اور کرسٹل کی شفا یابی میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے انمول ہے۔ تاہم، کچھ قارئین کو معلومات کی گہرائی بہت زیادہ محسوس ہو سکتی ہے اگر وہ زیادہ آرام دہ پڑھنے کی تلاش میں ہیں۔
مجموعی طور پر، "پتھرون کا انسائیکلوپیڈیا" ارضیات، جواہریات، یا پتھروں کی ثقافتی اہمیت میں دلچسپی رکھنے والے ہر فرد کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہے، جو سائنسی بصیرت اور عملی رہنمائی دونوں پیش کرتا ہے
25/10/2024
اشفاق احمد اپنے وقت کے ایک بہترین مصنف ہیں اور کسی
تعارف کے محتاج نہیں۔
‘من چلے کا سودا’، اشفاق احمد کے قلم سے لکھی گئ ایک عمدہ تحریر/ڈرامہ ہے، اور اس شاہکار کو قسط وار ڈرامے کی شکل میں پاکستان ٹیلیوژن سے بھی پیش کیا جا چکا ہے۔
یہ ڈرامہ تصوف اور روحانیت کے موضوع کے اردگرد گھومتا ہے جو کہ اس ڈرامے کے مرکزی کردار ارشاد نے بہترین طریقے سے نبھایا ہے۔
اشفاق صاحب نے اس ڈرامے کے ذریعہ خدا اور انسان کے درمیان موجود رشتے کو بہترین انداز میں اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔ انکی نظر میں مذہب اور سائنس لاذم وملزوم اور ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، جو ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہوسکتے۔
ارشاد جسکی عمر قریبا 50 سال کے لگ بھگ ہے، ایک کامیاب بزنیس مین، جس کے پاس عزت، دولت، روپیہ پیسہ، اور شہرت ہے۔ اسکے دو بیٹے بھی ہیں لیکن اپنی بیوی سے علیحدگی ہوچکی ہے۔
ارشاد چونکہ تصوف اور روحانیت کے سفر پہ گامزن ہے اسکے لئے عزت،شہرت، اور پیسہ اب کوئ معنئ نہیں رکھتا۔ وہ اپنے حال میں مست مگن اور بس خدا کے دیدار اور اس سے ملنے کا تائب ہے۔
اس ڈرامے میں مومنہ کا کردار بھی اہم ہے جو کہ ان لوگوں کی عکاسی کرتا ہے جو اپنے سوالات کے جوابات چاہتے ہیں، جو impulsive اور اپنے دل کی کرنے والے ہوتے ہیں۔
اس ڈرامے کے کردار جس میں موچی رمضان،ڈاکیہ محمد حسین،چرواہا عبداللہ کا ارشاد سےگہرا تعلق ہے،یہ سب اسکے رہنما ہیں اور انہی کی مدد سے ارشاد معرفت کی منزلوں کو طے کرتا دکھایا گیا ہے۔
اشفاق احمد نے اس ڈرامے میں نہ صرف تصوف بلکہ مذہب، سائنس، روحانیت، اختلافات رائے، اپنی will, اور ego جیسے topics کو بہت ہی خاص اور بہترین انداز میں نہ صرف بیان کیا بلکہ سمجھانے کی بھی کوشش کی ہے۔
یہ تحریر نہ صرف آپکو متاثر کریگی بلکہ ہوسکتا ہے آپکی زندگی کو ایک نیا رخ فراہم کردے اور بہت سارے انکہے سوالوں کے جوابات بھی آپکو مل جائیں
صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کی زیر صدارت ویمن یونیورسٹی مردان کا 25-2024 بجٹ کے حوالے سے سینیٹ اجلاس گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا،
اجلاس میں محکمہ خزانہ، اعلیٰ تعلیم، اسٹبلشمنٹ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے نمائندہ سمیت سینیٹ کے دیگر اراکین نے شرکت کی،
اس موقع پر صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو ویمن یونیورسٹی مردان کے بجٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ 24-2023 نظرثانی شدہ بجٹ پر بھی تفصیل سے گفتگو ہوئی بریفنگ میں یونیورسٹی کے سالانہ اخراجات، ریگولر اور کنٹریکٹ سٹاف کی تنخواہوں پر تفصیل سے بحث ہوئی جبکہ ٹرانسپورٹ، ریسرچ سے متعلق اخراجات، یونیورسٹی کے ذرائع آمدن اور اینڈومنٹ فنڈ سمیت دیگر پر صوبائی وزیر کو تفصیل سے آگاہ کیا گیا
بریفنگ میں یونیورسٹی کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی طرف سے ملنے والی گرانٹ ان ایڈ اور خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے ملنے والی گرانٹ پر بھی بحث ہوئی،
اجلاس میں بجٹ امور پر طویل بحث مباحثے کے بعد سینیٹ کے اراکین نے ویمن یونیورسٹی مردان کے سال25 -2024 کی سرپلس بجٹ کی یونیورسٹی کے 24-2023 بجٹ کے اے جی آفس اور تھرڈپارٹی آڈٹ کے ساتھ مشروط کرکے متفقہ طور پر منظ
صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کا بیکن ہاؤس سکول سسٹم فرنٹیر کیمپس پشاور کا دورہ،
ہیڈمسٹریس نرگس اقبال، سعدیہ یوسف، طلبا اور انکے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی،
صوبائی وزیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ نوجوانان تمام تر توجہ تعلیم پر د ے اور تعلیم حاصل کرکے ملک خداد پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان کو اسکی بلندیوں تک پہنچائیں جن کا خواب ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے دیکھا تھااور اس خواب کو قائد اعظم محمد علی جناح نے عملی جامہ پہنایا اور اس کی تکمیل کیلیے بانی پی ٹی آئی عمران خان جدوجہد کررہے ہیں،
انہوں نے امید ظاہر کی کہ نوجوان پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،
صوبائی وزیر نے سکول کے سالانہ بسٹ ٹیچر، بسٹ اور بسٹ سٹوڈنٹس، بسٹ پراکٹر اور دیگر کیٹیگریز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں سرٹیفیکیٹس اور انعامات تقسیم کئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Shuhada-e-APS Memorial Library
Peshawar
25000
