Umer Farooq Orakzai

Umer Farooq Orakzai

Share

Digital Media Specialist, Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

26/05/2026

‏خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں پر بھرپور توجہ کے تحت صوبہ بھر میں تقریباً 2,000 کلومیٹر سڑکوں اور پلوں کی مرمت، بحالی اور اپگریڈیشن کیلئے 2 ارب روپے سے زائد کے ٹینڈرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدامات عوام کو بہتر سفری سہولیات، محفوظ انفراسٹرکچر اور علاقائی رابطوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبائی حکومت ترقی، عوامی خدمت اور جدید انفراسٹرکچر کے وژن پر عمل پیرا ہے۔

عمران خان کے خیبرپختونخوا میں ترقی اور عوامی فلاح کا سفر تیزی سے جاری ہے۔

‎ ‎ ‎ ‎

Photos from Umer Farooq Orakzai's post 17/05/2026

Congratulations to the Newly Appointed Cabinet :: Ministers.

The following Members of the Provincial Assembly have taken oath as Provincial Ministers:

• Mr. Nazir Ahmed Abbasi
• Mr. Shakeel Ahmed
• Mr. Muhammad Arif
• Mr. Tariq Mehmood Aryani
• Mr. Shafi Ullah Jan

30/04/2026

گزشتہ ایک سال سے مسلسل کوشش کی کہ اپنے علاقے شاہین کالونی باڑا گیٹ میں لنک روڈ کی بحالی کا کام شروع ہو۔ الحمدللہ اب یہ کام باقاعدہ طور پر شروع ہو چکا ہے
اس ترقیاتی منصوبے کے آغاز پر ایم پی اے سید قاسم علی شاہ ، ایم این اے ارباب شیر علی اور چیئرمین ایجاز صراف کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ان کی کاوشوں سے یہ دیرینہ مسئلہ حل کی طرف بڑھا ہے۔

Photos from Umer Farooq Orakzai's post 29/04/2026

Visited CCPO Peshawar with elected representatives of Peshawar; received briefing on Safe City Project, visited Command & Control Room, and got detailed briefing from CCPO Mian Saeed.

17/04/2026

وزیر اعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں اور چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق احساس فیول سپورٹ پروگرام کے تحت کسانوں کو براہِ راست مالی ریلیف کی فراہمی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

صوبے بھر میں کسان اپنی سبسڈی وصول کرنا شروع کر چکے ہیں، جو حکومت کے بروقت اور عوام دوست اقدامات کا واضح ثبوت ہے۔

اس پروگرام کے تحت فی ایکڑ 1500 روپے سبسڈی دی جا رہی ہے، جس سے زرعی اخراجات میں کمی اور گندم کی پیداوار میں اضافہ ممکن ہوگا۔

اب تک 3 لاکھ سے زائد کسانوں کی تصدیق مکمل ہو چکی ہے، جبکہ 12.5 ایکڑ تک زمین رکھنے والے کاشتکار اس سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔

14/04/2026

حالیہ دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ”احساس فیول سپورٹ پروگرام“ کا آغاز کیا جس کے تحت موٹر سائیکل مالکان کو 2 ہزار کی سبسڈی فراہم کی جارہی ہے۔ فیول سبسڈی ملنے پر زرعی یونیورسٹی پشاور کے طالب علم محمد حسین کیا کہتے ہیں، دیکھیے یہ ویڈیو۔

14/04/2026

پشاور میں 323 کنال پر قائم ہونے والا جدید ترین پشاور جنرل بس ٹرمینل — صوبے کی تاریخ کا ایک بڑا انفراسٹرکچر منصوبہ

4.2 ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا یہ منصوبہ عوام کو فراہم کرے گا عالمی معیار کی سفری سہولیات، منظم ٹرانسپورٹ سسٹم اور جدید سہولتوں سے آراستہ ماحول۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کی زبانی دیکھیے ترقی کی جانب بڑھتا ہوا خیبرپختونخوا — یہ صرف ایک جھلک ہے، مکمل ڈاکومنٹری جلد پیش کی جائے گی۔

عمران خان کا خیبرپختونخوا — جہاں خواب حقیقت کا روپ دھار رہے ہیں۔ نیو پشاور جنرل بس ٹرمینل جدید سہولیات اور بہترین سفری نظام کے ساتھ جلد عوام کے لیے دستیاب ہوگا۔

10/04/2026

کیا اپنے وزیر اعلیٰ احساس موٹر سائیکل فیول سپورٹ پروگرام 2000/- کے لیے اپلائی کیا ہے۔
کیا دستک ایپ میں لوگن یہ دیگر مسائل کا سامنا ہوا، تو کمنٹ یہ میسج کرے۔

08/04/2026

پشاور سیف سٹی پراجیکٹ مکمل فعال

♦️دو ارب تئیس کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے اس منصوبے کے تحت شہر کے 133 اہم مقامات پر 784 جدید کیمرے نصب کیے گئے ہیں، جن میں PTZ، ANPR، تھرمل اور دیگر جدید ٹیکنالوجی شامل ہے۔

♦️یہ کیمرے شامی روڈ، میچنی چنگی، امن چوک، اقرا چوک، بورڈ بازار، فیز 3 اور فیز 5، جامرود روڈ، کارخانو پھاٹک، حیات آباد، ناصر باغ روڈ، سوری پل، باچا خان چوک، بارہ پل، چوک یادگار، نمک منڈی، لاہوری گیٹ، جیل پل، حاجی کیمپ، پشاور بس ٹرمینل، مولوی جی ہسپتال اور دیگر اہم مقامات پر نصب کیے گئے ہیں۔

♦️تمام کیمرے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے منسلک ہیں، جہاں سے ٹریفک مینجمنٹ، ایمرجنسی رسپانس اور شہر کی مؤثر نگرانی کی جا رہی ہے۔ بی آر ٹی، ریڈ زون اور دیگر حساس مقامات بھی اس سسٹم کا حصہ ہیں۔

♦️یہ منصوبہ پشاور میں امن و امان اور شہری تحفظ کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Peshawar