26/05/2026
خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں پر بھرپور توجہ کے تحت صوبہ بھر میں تقریباً 2,000 کلومیٹر سڑکوں اور پلوں کی مرمت، بحالی اور اپگریڈیشن کیلئے 2 ارب روپے سے زائد کے ٹینڈرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدامات عوام کو بہتر سفری سہولیات، محفوظ انفراسٹرکچر اور علاقائی رابطوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبائی حکومت ترقی، عوامی خدمت اور جدید انفراسٹرکچر کے وژن پر عمل پیرا ہے۔
عمران خان کے خیبرپختونخوا میں ترقی اور عوامی فلاح کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
17/05/2026
Congratulations to the Newly Appointed Cabinet :: Ministers.
The following Members of the Provincial Assembly have taken oath as Provincial Ministers:
• Mr. Nazir Ahmed Abbasi
• Mr. Shakeel Ahmed
• Mr. Muhammad Arif
• Mr. Tariq Mehmood Aryani
• Mr. Shafi Ullah Jan
29/04/2026
Visited CCPO Peshawar with elected representatives of Peshawar; received briefing on Safe City Project, visited Command & Control Room, and got detailed briefing from CCPO Mian Saeed.
17/04/2026
وزیر اعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں اور چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق احساس فیول سپورٹ پروگرام کے تحت کسانوں کو براہِ راست مالی ریلیف کی فراہمی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
صوبے بھر میں کسان اپنی سبسڈی وصول کرنا شروع کر چکے ہیں، جو حکومت کے بروقت اور عوام دوست اقدامات کا واضح ثبوت ہے۔
اس پروگرام کے تحت فی ایکڑ 1500 روپے سبسڈی دی جا رہی ہے، جس سے زرعی اخراجات میں کمی اور گندم کی پیداوار میں اضافہ ممکن ہوگا۔
اب تک 3 لاکھ سے زائد کسانوں کی تصدیق مکمل ہو چکی ہے، جبکہ 12.5 ایکڑ تک زمین رکھنے والے کاشتکار اس سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔
10/04/2026
کیا اپنے وزیر اعلیٰ احساس موٹر سائیکل فیول سپورٹ پروگرام 2000/- کے لیے اپلائی کیا ہے۔
کیا دستک ایپ میں لوگن یہ دیگر مسائل کا سامنا ہوا، تو کمنٹ یہ میسج کرے۔