19/01/2024
Youth wing Tehsil Badaber at Hurizi bala PK 76 NA 30 Campaign
انصاف یوتھ ونگ پشاور
official page of insaf youth wing tehsil badaber
19/01/2024
Youth wing Tehsil Badaber at Hurizi bala PK 76 NA 30 Campaign
انصاف یوتھ ونگ پشاور
کل بروز اتوار ہونے والا یوتھ کنونشن ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اجازت نا ملنے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے۔
باقی تفصیل مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ مینا خان آفریدی نیچے دی گئی ویڈیو میں بتا رہے ہیں۔
تمام یوتھ ونگ کے عہدیدار اور ورکرز ویلج کونسلز / نیبرہوڈ کونسل میں اپنی تیاری جاری رکھیں۔ انشاءاللہ بہت جلد نئے تاریخ کا اعلان کردیاجائے گا۔
شکریہ