اعلانِ وفات 😥
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب ابوذر خان صاحب، سینئر فارسٹر ہارٹیکلچر کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔ یہ سانحہ اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور متعلقہ حلقوں کے لیے نہایت دکھ اور افسوس کا باعث ہے۔
مرحومہ ایک نیک، صالحہ اور بااخلاق خاتون تھیں جنہوں نے اپنی زندگی سادگی، صبر اور خدمتِ خلق میں گزاری۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا۔
نمازِ جنازہ آج بروز پیر، مورخہ 6 اپریل 2026 بوقت شام 6 بجے بمقام شیرین خان کلے، زرباب گھڑی، چارسدہ میں ادا کی جائے گی۔ تمام احباب، رشتہ داروں اور معززین سے شرکت کی درخواست ہے تاکہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی جا سکے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
United PDA Workers Union Peshawar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from United PDA Workers Union Peshawar, Government Organization, Hayatabad Peshawar Phase _V KPK, Peshawar.
This page will consist of all activities at Peshawar Development Authority it will be a source to unite, update Officers/Officials about their rights and informations
Yesterday we pay heartfelt tribute to Syed Qadeem Shah, Director Administration, Peshawar Development Authority, on the occasion of his retirement on 31st March 2026.
Throughout his distinguished career, Syed Qadeem Shah served with unwavering honesty, dedication, and professionalism. His leadership was marked by integrity, competence, and a strong commitment to public service. He carried out his responsibilities with sincerity and set a remarkable example for his colleagues and subordinates.
His contributions to the organization will always be remembered, and his legacy of hard work and ethical conduct will continue to inspire future generations.
We extend our deepest gratitude for his valuable services and wish him a healthy, peaceful, and prosperous life ahead.
With great respect and best wishes.
06/01/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پی ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر، خان آزاد وزیر انتقال فرما گئے ہیں۔ مرحوم جناب صہیب (انسپکٹر PDA) کے والد تھے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز منگل، 6 جنوری 2026، شام 4 بجے
ان کے آبائی گاؤں صدرون سپیرکی، بنوں میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
May departed soul rest in janatulfirdos
"ضیا اللہ (کمپیوٹر آپریٹر، ہاؤسنگ) کے والد صاحب وفات پا گئے ہیں۔ اُن کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے گاؤں سین پورہ، تحصیل مٹہ، اپر سوات میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اُن کی روح کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔"
05/06/2025
Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
احمد دین اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ کے والد محترم کل بروز ہفتہ بالقضاء الٰہی وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ ڈی آئی خان کیچ میں ادا کی گئی ۔۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
دعا کی جگہ کیچ تحصیل و ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
03466082880
کلیم اللہ
پی ڈی اے ایمپلائز یونین کے صدر جناب دین محمد خلیل صاحب کا بڑا بھائی زراحمد خان وفات پاچکے ھے صابرعلی ڈرائیور فائیر بریگیڈ اور رحیم الللہ فارسٹ گارڈ کا والد صاحب ھے جنکی نمازے جنازہ آج شام 4:30 بجے سفید سنگ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔الللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ۔۔۔۔
13/11/2024
راشد اعظیم کمپیوٹر پروگرامر کی (بھابی) انتقال کر گئی جن کی نماز جنازہ بروز جمعرات مورخہ ۔14.11.2024
11 بجے گاؤں پاوکہ یونیورسٹی ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
18/10/2024
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
ایاز صاحب ٹیوب ویل اپریٹر پی ڈی اے، بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں جس کی نماز جنازہ اج بروز جمعہ شام 6 بجے بمقام تہکال جنازہ گاہ ، حاجی خیل میں ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین
Missing you Ayaz Rora
ALLAH PAK De Janatulfirdos Naseeb Kra
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Hayatabad Peshawar Phase _V KPK
Peshawar
