03/08/2026
اہم اعلان
تمام کارکنان و ذمہ داران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج بروز پیر شام 5:00 بجے انصاف یوتھ ونگ کی ایک عظیم الشان ریلی نمک منڈی، پشاور سے پشاور پریس کلب تک نکالی جائے گی۔
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ بروقت پہنچ کر اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائیں اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں۔
*خوددار نوجوان خوددار پاکستان*
چلو چلو نمک منڈی چلو!
انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن خبیر پختونخوا پاکستان