PML N U/C Pashta

PML N U/C Pashta

Share

پاکستان مسلم لیگ (ن)

15/03/2026

پاکستان 65 کی جنگ بھارت سے لڑ چکا 71 کی جنگ لڑ چکا کارگل میں لڑ چکا سویت یونین سے لڑ چکا ہے
پچاس کے قریب نیٹو کے بدمعاشوں سے بیس سال لڑتا رہا گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردوں سے لڑ رہا ہے
پچھلے سال بھارت سے ایک اور معرکہ لڑ چکا ہے
اب نمک حرام خوارج سے لڑ رہا ہے یہ ساری لڑائیاں پاکستان اکیلے نے اپنے بل بوتے پر لڑی ہیں کوئی ایک مسلم ملک بتاؤ جس نے ان جنگوں میں پاکستان کا ساتھ دیا ہو
اب کسی اسلامی ملک کی لڑائی میں اس کا ساتھ دے تو پاکستان کی اعلیٰ ظرفی ہے اگر ساتھ نا دے تو پاکستان سے کسی کا گلہ بنتا نہیں ہاں مگر گلی کے کتوں کے بھونکنے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
سب سے پہلے پاکستان🇵🇰

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

13/02/2026

اللہ تعالیٰ مدارس کا حفاظت فرما ۔۔
امین

Photos from PML N U/C Pashta's post 31/12/2025

غم کی خبر
ملک جھانزیب خان سابق صوبای وزیر کے فرزند ملک اسد خان سابق تحصیل ناظم دل کا دورہ پڑنے سے بقضاے الٰہی وفات پا چکا ہے مرحوم ملک اورنگزیب ایڈوکیٹ کا بھتیجا ، ملک ھمایون خان ایم پی اے کا چچازاد بھای ،ملک فخر حیات ، ملک خضر حیات ،ملک امجد حیات،ملک نعمان کا بھای ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا

29/11/2025
24/04/2025

صرف یہودی ایجنڈ کے تیار کردہ نسل اور ٹرمپ اور مودی کے ناجائز ال واد پاک فوج اور ملک خدا داد پاکستان کے خلاف ہے⚠️
شرم کرو بیغرت

16/03/2025

معروف عالم خیبرپختونخواہ کا توانا آواز مولانا مفتی منیر شاکر صاحب کا لاکھوں لوگوں نے پشاور حیات آباد باغ ناران میں نمازِ جنازہ ادا کردی گئی
اللہ تعالیٰ مولانا مفتی منیر شاکر صاحب کو رمضان المبارک کے مغفرت کے ایام میں جنت الفردوس کے اعلی و ارفع مقام پر فائز فرمائے اور ان کے لواحقین شاگردوں دوستوں محبین اور خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

06/03/2025

بخدمت جناب،
وزیراعظم پاکستان،
میاں محمد شہباز شریف صاحب،
وزیراعظم آفس، اسلام آباد۔

موضوع: محترم ملک جہانزیب خان خیبر پختونخوا دیرلوئیرکو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی درخواست

محترم جناب،

بخدمت گزارش ہے کہ محترم ملک جہانزیب خان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک وفادار، مخلص اور بزرگ سیاستدان ہیں، جنہوں نے ہمیشہ پارٹی کے لیے انتھک محنت کی ہے۔ ان کی خدمات اور تجربہ پارٹی کے لیے نہایت قیمتی اثاثہ ہیں۔

ملک جہانزیب خان نے ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کے نظریے اور قیادت کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے اور ہر مشکل وقت میں پارٹی کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ ان کی قیادت میں پارٹی مزید مستحکم ہو سکتی ہے، اور ان کے تجربے سے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔

آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ محترم ملک جہانزیب خان کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا جائے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک و قوم کی مزید خدمت کر سکیں۔

آپ کی مہربانی کے منتظر،

نام: [فواداحمد]
پتہ: [خیبر۔ پختونخوا دیر اپر]
رابطہ[03068083645]
دستخط: _____فواد______

سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اس لینک کے ذریعے اس کو بھیج دے
mailto:[email protected]
Malik Noman Yousafzai
Nawaz Sharif
Mian Shehbaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Ahsan Arshad Iqbal

06/03/2025

کارودرہ۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابقہ صوبائی وزیر
وموجودہ صدر ملاکنڈ ڈویجن ملک جہان زیب خان کے ساتھ خوشگوار موڈ میں اس موقع پر ملک انعام خان بھی موجود تھے❤️💪

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Dir Upper
Peshawar