عوامی نیشنل پارٹی تحصیل وڑ ماموند کی پوری کابینہ کو دل کہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید ظاہر کرتا ہوں کہ انشاءاللہ یہ تحصیل وڑ ماموند کے لیے اچھا انتخاب ہوگا ۔
باجوڑ ، عوامی نیشنل پارٹی تحصیل وڑ ماموند کا تنظیم نو مکمل ہوگیا۔
صدر فیض اللہ ۔جبکہ جنرل سیکرٹری ریاض منتخب ھوئے
تفصیلات کے مطابق آج عوامی نیشنل پارٹی تحصیل وڑ ماموند کے کونسل کا اجلاس عوامی نیشنل پارٹی کے الیکشن کمیشن کے چیئرمین شاہ نصیر خان کے زیرِ صدارت ھوا جس میں کونسل کے ممبران کیساتھ کار کنان نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جس میں صدر فیض اللہ ۔سینئر نائب صدر خان محمد۔ نائب صدر اول یونس۔نائب صدر دوئم خشکیار۔
نائب صدر سویم ذاکر خان۔نائب صدر چھارم روح اللہ ڈبر۔نائب صدر سدیر۔ جنرل سیکرٹری ریاض۔ایڈشنل جنرل سیکرٹری شعیب وھاب۔ڈیپٹی جنرل سیکرٹری فضل ربی۔جائنٹ سیکرٹری حمید اللہ۔جائنٹ سیکرٹری حنیف اللہ ۔جائنٹ سیکرٹری مودیر۔جائنٹ سیکرٹری عبدالدصمد ۔جائنٹ سیکرٹری شھاب الدین ۔پریس سیکرٹری روح اللہ بازیگر۔کلچر سیکرٹری علی رحمان۔یوتھ کوآرڈینیٹر محیب اللہ۔سو شل میڈیا کوآرڈینیٹر فرمان افغان۔سالار اقبال ۔ڈیپٹی سالار اکرام نائب سالار مثل دن منتخب ھوئے۔ اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری علماء مولانا خانزیب، حاجی نور خان درانی اور فاتح رحمن نے بھی شرکت کی اور منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کی۔
Hikmat Ullah Khan Mamund ANP candidate PK19
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hikmat Ullah Khan Mamund ANP candidate PK19, Political Party, Peshawar.
17/09/2024
08/07/2024
چهارمنګ چینار کلی کښی ده عنایت الله حاجی ، تاج محمد خان او نورو ملګرو په تعاون سره جوړی غونډی ته ده عوامی نیشنل ګوند ډپټی جنرل سیکرټری سیدصدیق اکبر ، سابقه امیدوار حکمت الله ماموند ، فضل سبحان او واجد علی وینا ګانی وکړی
په امیدوار نثار باز ده اعتماد او ووټ په اتفاق سره په لالټین وعدی یی اوکړی
فرمان الله حاجی ، سبحان الله مست ملنګ ، هدایت جان او شهریار هم موجود وو
05/07/2024
16/05/2024
پشاور میں ڈاکٹر تورات افتاب احمد زئی کے بیٹے اور پی ٹی ائی رہنما خالد کپتان احمد زئی کے کزن ڈاکٹر عبدالحمید احمد زئی کہ شادی میں شرکت ۔
04/05/2024
گورنر ہاؤس پشاور : اے این پی کے سابقہ امیدوار پی کے 19 حکمت اللہ خان ماموند کا نئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی تقریب حلف برداری میں شرکت ۔ اس موقع پر سابقہ ایم پی اے حاجی بہادر خان لالا ، ایم پی اے خدیجہ چترالی ، اکرام اللہ خان ، بخت بیدار جان اور دیگر بھی موجود تھے۔ اور حلف برداری میں ملک بھر سے سیاسی ، سماجی اور کاروباری شخصیت نے شرکت کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
