13/12/2023
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی اف صوابی کی نئی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تمام اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ بھٹو ازم کے لیے دن رات محنت کریں گے۔ پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کو ضلع صوابی میں ایک مضبوط قوت بنائیں گے
10/03/2023
پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ کے سیکرٹری اطلاعات امجد خان افریدی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک سعید خان پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن خیبر پختونخواہ کے صدر راشد خان افریدی کے قیادت میں پشاور یونیورسٹی آمد
پشاور یونیورسٹی متحدہ طلباء محاذ کیمپ کا دورہ کیا
اس موقع پر پی ایس ایف صوبائی سیکرٹری اطلاعات انعام اللہ خان شعیب خان سمیت دیگر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن خیبر پختونخواہ کے عہدیدار بھی موجود تھے۔
امجد خان افریدی اور راشد خان افریدی نے متحدہ طلباء محاذ کو ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی
پاکستان پیپلزپارٹی وفد نے یونیورسٹیز میں تصادم واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا
پیپلزپارٹی وفد نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا
طلباء کے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہر فورم پر آواز اٹھانے کا اعلان کیا
راشد خان افریدی اور امجد خان افریدی نے متحدہ طلباء محاذ کی مالی تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی
پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن خیبر پختونخواہ کی جانب سے متحدہ طلباء محاذ کے مطالبات پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی
19/02/2023
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ باجوڑ کی نئی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تمام اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ بھٹو ازم کے لیے دن رات محنت کریں گے۔ پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کو ڈسٹرکٹ باجوڑ میں ایک مضبوط قوت بنائیں گے
28/01/2023
ضروری اطلاع
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر راشد خان آفریدی کے ہدایت کے مطابق PSF ضلع باجوڑ کے تمام خواہشمند حضرات ضلعی تنظیم کیلۓ اپنی درخواستیں نعیم اللہ کے ساتھ بروز منگل 31 جنوری2023 تک ہارڈ یا سافٹ فارم میں جمع کروائے۔
انشاء اللہ میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر کابینہ تشکیل کیا جائے گا۔
نعیم الله موبائیل نمبر
03000528283
06/10/2022
پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن ایگریکلچر یونیورسٹی میں نئے طلباء کو خوش آمدید کہتے ہیں امید کرتے ہیں کہ دن رات بھٹو ازم اور طلبہ حقوق کے لیے کام کریں گے ۔ ایگریکلچر یونیورسٹی کی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
21/09/2022
پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ کے صدر نجم الدین خان کے زیر صدارت پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن خیبر پختونخواہ کے صدر راشد خان افریدی کی سربراہی میں پی ایس ایف رہنماؤں کا اہم اجلاس
صوبائی صدر نجم الدین خان کی طرف سے پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن خیبر پختونخواہ پر مکمل اعتماد کااظہار پیپلز پارٹی میں ریڑھ کی حیثیت رکھتی ہے،
پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن خیبر پختونخواہ کی جانب سے صوبائی لیڈرشپ کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی پی ایس ایف مضبوط قوت بنے گی پی ایس ایف صوبہ بھر کی تمام اضلاع میں مضبوط قوت بنے گی
پیپلز پارٹی قیادت نے پی ایس ایف پر اعتماد کا جو اظہار کیا ہے پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اتریں گے راشد خان افریدی
پی ایس ایف پیپلز پارٹی میں ریڑھ کی حیثیت رکھتی ہے اس سے پی پی پی مزید مضبوط و مستحکم ہو گی
پی ایس ایف کے تمام عہدیداران سے توقع رکھتے ہیں وہ پی پی پی کے لئے دن رات کام کریں گے پی ایس ایف کے پاس مضبوط ٹیم ہے پی ایس ایف کے کردار سے پی پی پی خیبرپختونخوا میں بھرپور قوت بن کر ابھرے گی آنے والا وقت پی پی پی کا ہے آئندہ الیکشن میں مخالفین کو شکست دیں گے ۔
16/09/2022
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر نے کابینہ سے مشاورت کے بعد نثار احمد کو عہدہ سے معطل کر دیا