Israr yousafzai PK 78 media cell

Israr yousafzai PK 78 media cell

Share

Israr yousafzai

03/12/2021
20/09/2021

نوری جھنڈی نہ منم
زہ دا سرہ جھنڈہ منم
زبردستہ گانا دہ مخکی یی شیئر کڑی

13/09/2021

لیڈر وہ نہیں جو خود اپنے آپ کا تعریف کرے لیڈر وہ ہوتاہے جو مخالفین اُن کا تعریف کرے
میں خان عبدالولی خان کی سیاست اور کردار کی تعریف کررہاہوں، ، چوہدری نثار علی خان

Photos from Israr yousafzai PK 78 media cell's post 12/09/2021

ضلع کونسل اجلاس ڈگر بونیر کی

Photos from Israr yousafzai PK 78 media cell's post 11/09/2021

مردان PK53 یوسی خزانہ ڈھیری میں شمولیتی پروگرام
جس میں پی ٹی آئی سے 20 خاندان مستعفی ہوکر ANP میں شامل ہوگئے
اے این پی مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدرخان ھوتی نے نئے شامل ہونے والے افراد کو سرخ ٹوپیاں پہناکر انکو خوش آمدید کہا
اس موقع پر ضلعی سیکرٹری یوتھ آفئیر مردان منیب لطیف الرحمن اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے

Photos from Israr yousafzai PK 78 media cell's post 11/09/2021

کئ دنوں سے زیادہ تر مریض ڈنگی میں مبتلا ہے۔ لہذٰا حکومت وقت جلد سے جلد ڈنگی میں مبتلا مریضوں کیلۓ فوری طورپر ہرقسم کی ادویات اور اشیائے ضروریات کیلئے جگہ جگہ کیمپوں کی بندوبست کریں۔غریب عوام کی مالی مدد بھی کیاجائے۔اور اگرحکومت اس طرح خاموشی سے تماشا دیکھ رہے ہے۔تو پھر ہمارے نوجوان اور عوامی نیشنل پارٹی کی ذمہ داران احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔۔۔۔۔۔

اللہ پاک اس وباء کو ختم کرے اور جو لوگ اس بیماری میں مبتلا ہے اللہ اس کو صحت کاملہ عاجلہ عطاءفرماۓ۔۔۔۔۔۔
#منجانب:- ،

Photos from Israr yousafzai PK 78 media cell's post 10/09/2021

اور کا #نوشہرہ میں جلسے سے
حطاب..! 🚩🚩

10/09/2021

تم آپنا نظریہ پاس رکھو ھم اپنا نظریہ رکھتے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Buner
Peshawar
091