Pakhtunkhwa Radio Peshawar

Pakhtunkhwa Radio Peshawar

Share

Pakhtunkhwa Radio Peshawar* is a government organization under the *Directorate General Information & Public Relations*, established in *2009*.

15/05/2026

Program: Muskurati Subha
Host: Eanny Hassan

15/05/2026

9:00AM News Bulletin With Miraj Khalil

14/05/2026
14/05/2026

خیبر پختونخوا حکومت کی صوبے کے 8 اضلاع میں نئے ایکسائز پولیس اسٹیشنز کے قیام کی منظوری دے دی۔
•بونیر، صوابی، ملاکنڈ، چترال، کوہاٹ، نوشہرہ، چارسدہ اور بنوں میں نئے ایکسائز تھانے قائم ہوں گے.

Photos from Directorate General Information & PRs, KP's post 14/05/2026
14/05/2026

”حکومتِ خیبر پختونخوا صحت کے شعبے میں شفافیت، جوابدہی اور مؤثر مالی نظم و نسق کے لیے پُرعزم ہے۔ تمام زیر التواء واجبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا تاکہ صحت کے نظام کو مزید مضبوط بنا کر عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔“ وزیر صحت خلیق الرحمن

14/05/2026

”سولرائزیشن زرعی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے جبکہ فارم میکنائزیشن کے تحت فراہم کی گئی مشینری کے تحفظ اور منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔“ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم

14/05/2026

”ہزارہ ڈویژن میں عیدالاضحیٰ پر بہترین انتظامات، ایندھن کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور سیاحوں کو بھرپور سہولیات فراہم کی جائیں.“ کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 07:00 - 00:00
Tuesday 07:00 - 00:00
Wednesday 07:00 - 00:00
Thursday 07:00 - 00:00
Friday 07:00 - 00:00
Saturday 07:00 - 00:00
Sunday 07:00 - 00:00