PakSar Zameen Party KPK
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PakSar Zameen Party KPK, Political organisation, Peshawar.
25/04/2022
آج 25/4/2022 کو افطاری کے بعد ال پاکستان مسلم لیگ خیبر پختون خواہ کے سابقہ یوتھ ونگ کے صدر اویس خلیل اور سابقہ یوتھ جرنل سیکٹری اور موجودہ ممبر پاک سر زمین پارٹی یاسر مہمند پشاور کی مہشور سماج شخصیت ادریس خان کی پاک سر زمین پارٹی خیبر پختون خواہ کے صدر امتیاز تنولی کے آفس میں مولاقات امتیاز تنولی کی اویس خلیل سے پارٹی منشور پر تبادلہ خیال کیا اور مصطفیٰ کمال بھائی کے ویژن پر بات کی إنشاءاللّٰه عید کے بعد اویس خلیل بھائی باقاعدہ پریس کانفرنس میں پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے
20/07/2021
پاک سر زمین پارٹی خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر امتیاز اسد تنولی کی طرف سے تمام اہل وطن اور تمام مسلمانوں کو عید قربان کی خوشیاں مبارک ہوں
12/05/2021
*پاک سر زمین پارٹی خیبر پختوںخوا*
پاک سرزمین پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائ صدر امتیاز اسد تنولی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی مشکلات کو حل فرمائے اور موجودہ کورونا وبا سے تمام مسلمانوں کو نجات دلاۓ امتیاز اسد تنولی نے پارٹی صدر انیس قائم خانی بھائی کی صحتیابی کیلئے حصوصی دعا کی ہے اللہ تعالیٰ انیس قائم خانی بھائی کو جلد از جلد صحتیاب کرے اور لمبی زندگی اور خوشیاں نصیب ہو
امتیاز اسد تنولی نے تمام پاکستانیوں اور پاک سرزمین پارٹی کے قائدین اور ورکرز کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی ہے
*امتیاز اسد تنولی صوبائ صدر پاک سرزمین پارٹی خیبر پختونخوا*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
