رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں اب سے کچھ دیر بعد جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔
PPP Digital Khyber Pakhtunkhwa
Official page of PPP Digital Khyber Pakhtunkhwa
04/06/2026
Chairperson BISP Senator Rubina Khalid and H.E. Ms. Ina Lepel, Ambassador of the Federal Republic of Germany to Pakistan, discussed strengthened cooperation in social protection, future collaboration priorities, and improved service delivery for vulnerable communities. The meeting was attended by representatives of the German Government, BMZ, GIZ, KfW, and senior officials of BISP.
Chairperson Senator Rubina Khalid stated that Pakistan values its longstanding partnership with Germany in advancing social protection initiatives, and emphasized that integrating programmes, expanding digital financial inclusion, and enhancing beneficiary awareness are key priorities for BISP to ensure dignified and transparent support to deserving families.
غذر کے عوام تیار ہو! چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد آپ کے درمیان ہونگے۔
04/06/2026
خاتون اول اور رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کریں گی۔
عوامی حقوق، ترقی اور خوشحالی کے اس سفر میں نگر کے عوام بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا بھرپور استقبال کرنے کے لیے پُرجوش ہیں۔
04/06/2026
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج تحصیل گاہکوچ، ضلع غذر میں فورسٹ ریکریشنل پارک میں دوپہر 3:30 بجے انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔ وہ عوامی حقوق، ترقی، خوشحالی اور ایک روشن جمہوری مستقبل کا پیغام عوام تک پہنچائیں گے۔
غذر کے عوام اپنے قائد کے شاندار استقبال کے لیے تیار ہیں۔
04/06/2026
ہنزہ میں بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی عوام سے محبت کے دلکش مناظر۔ خواتین نے عکسِ بینظیر کو اپنے درمیان پا کر جذباتی استقبال کیا، مصافحہ کیا اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی یادیں تازہ کر دیں۔
بی بی آصفہ بھٹو زرداری عوام خصوصاً خواتین میں گھل مل گئیں، ان کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے تجاویز بھی حاصل کیں۔
03/06/2026
ہنزہ میں انتخابی مہم کے دوران بی بی آصفہ بھٹو زرداری شرکاء جلسہ کے پاس پہنچ گئیں۔ خواتین عکس بینظیر کو دیکھ کر آبدیدہ، رقت آمیز مناظر
جب گلگت بلتستان کے عوام نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا ہاتھ تھاما تو محرومیوں کے اندھیرے چھٹ گئے، ظلم و زیادتی کے نظام کا خاتمہ ہوا اور ترقی کے نئے راستے کھلے۔ آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسی عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے مشن کو آگے بڑھانے کے عزم کے ساتھ گلگت بلتستان کے عوام کے درمیان ہیں۔ تاریخ گواہ ہے، بھٹو کا ساتھ ترقی اور عوامی حقوق کی ضمانت ہے۔
ہمارا واضح عزم ہے کہ پورے گلگت بلتستان میں مفت و معیاری علاج، جدید تعلیمی ادارے، آئی ٹی (IT) پارکس، بہتر انٹرنیٹ اور روزگار کے نئے مواقع فراہم کیے جائیں تاکہ کوئی بھی محروم نہ رہے۔
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ یہ موقع صرف نعروں کا نہیں بلکہ اپنے مستقبل کو بدلنے کا موقع ہے۔
7 جون کو آپ کا تیر کے نشان پر ووٹ تعلیم، روزگار، صحت اور ترقی کی ضمانت ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
44000
