05/01/2022
Sajjad Hanif
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajjad Hanif, Public & Government Service, Peshawar.
05/01/2022
شکریہ
گجرانوالہ
🙏🙏
جمہوریت بحال کرو
گجرانوالہ اسٹیڈیم تو ابھی سے ہی بھر گیا
اب تیرا کیا ہوگا 🤔🤣🤣🤣
22/04/2020
. . کو امریکہ اور برطانیہ کی کرونا پوزیشن
#برطانیہ #کیسز. 5018. #اموات. 233
#امریکہ. #کیسز. 24418. #اموات. 374
. کو امریکہ اور برطانیہ کی کرونا پوزیشن
#برطانیہ #کیسز. 124743 #اموات. 16509
#امریکہ. #کیسز. 792000. #اموات. 42518
زرا غور کیجیے !!
ایک صوبہ #سندھ چیخ چیخ کر پورے پاکستان کو جھنجوڑ رہا ہے کہ خدارا موجودہ حالات میں وقت کی ضرورت ہے اور ہمارے نااہل اور کتھ پتلی #وزیراعظم اور ان کے رفقاءاپنی سیاست چمکانے میں مصروف ہیں اور الٹا سندھ پر کرونا وائرس میں سیاست کرنے کے الزامات لگا کر بیانات داغے جا رہے ہیں #افسوس جہالت پر نادانی پر
پارٹی اور سیاست سے بالاتر ہو کر سوچئے کہ پاکستان کی (آج) 22اپریل کو وہ پوزیشن نہیں کہ 21مارچ کو ان ممالک کی تھی
اور اگر ایسے کم عقل اور نابلد لوگوں کے رحم و کرم پر رہے تو ہمارا اللہ ہی حافظ ہے
#پلیز اپنے گھروں پر رہیں اور تھوڑا سا وقت احتیاط کریں شاید آپ کے احتیاط کی وجہ سے کئی زندگیوں کو بچایا جا سکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Peshawar
