23/10/2025
اسلام اباد پولیس کے ایس پی پر اسرار طور پر گولی لگنے سے شدید زخمی ذرائع بتاتے ہیں عدیل اکبر پی ایس پی افسر گولی لگنے سے زخمی ہوا ہے مگر تا حال گولی لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی
Pakistan Zindabad, KPK Police Paindabad✌️
23/10/2025
اسلام اباد پولیس کے ایس پی پر اسرار طور پر گولی لگنے سے شدید زخمی ذرائع بتاتے ہیں عدیل اکبر پی ایس پی افسر گولی لگنے سے زخمی ہوا ہے مگر تا حال گولی لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی
28/09/2025
تمام پولیس والے سے درخواست ہے کہ ذیل دعا انس کو ڈیوٹی کیلئے نکلتے وقت اس کا پڑھنا اپنے پر لازم کیجئے یہ ایک ایسی دعا ہے جسے پڑھنے سے اللہ اپکا محافظ بن جاتا ہے اور جب اللہ اپکا محافظ ہو تو ایسی کونسی طاقت ہوگی جو اپکو نقصان پہنچائے #پولیس
تحفظ کے لیے آواز بلند کیجیے اسی طرح جسطرح چڑیا نے چونچ میں پانی بھر کر آ-گ بجھانے کی کوشش کی تھی ..
ایک ایک آواز ملکر طاقت بن جائے گی .
09/09/2025
*:*پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے لیے بذریعہ موبائل APP سہولت کا آغاز*:-
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی ہدایت پر عوام کی سہولت اور آسانی کے پیشِ نظر پولیس سہولت مراکز کی مختلف خدمات کو آن لائن کر دیا گیا ہے۔ اس نظام کے تحت شہری گھر بیٹھے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ، کرایہ دار رجسٹریشن ،گمشدگی کاغذات اور دیگر سہولیات کے لیے online apply کر سکتے ہیں۔
یہ اقدام جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے عوامی خدمت کو مزید مؤثر اور شفاف بنانے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ اس سہولت سے نہ صرف وقت اور وسائل کی بچت ہوگی بلکہ شہریوں کو بروقت خدمات کی فراہمی بھی یقینی بنائی جا سکے گی۔
عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس جدید online سسٹم کے ذریعے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں اور کسی بھی رہنمائی یا شکایت کی صورت میں پولیس سہولت مرکز سے رابطہ کریں۔
شہری آن لائن اپلائی کرنے کے لیے خیبر پختونخوا پولیس کا لنک:
👉 https://play.google.com/store/apps/details?id=com.xtremessoft.sahulatmarkaz
30/08/2025
شہید کا بھائی بھی شہید
کوہاٹ پوسٹ/ درملک پولیس مقابلے میں شہید ASIاشفاق کے بھائی بھی پولیس میں تھے وہ بھی شہہد ہوئے تھے انکے بعد آشفاق پولیس میں بھرتی ہوئے آج اشفاق نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲
30/08/2025
*سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کا پشاور پولیس کے لیے انقلابی اقدام*
پشاور ( ) کیپٹل سٹی پولیس پشاور میں ایس ایچ اوز، چوکی انچارجز اور محرر کی تعیناتی کیلئے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جو اہل، حقدار اور میرٹ پر پورا اترنے والے پولیس افسران کو ایس ایچ اوز ، چوکی انچارج اور محرر تعینات کیا جائے گا
اس موقع پر سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے کہا کہ پولیس فورس میں میرٹ اور شفافیت ہماری اولین ترجیح ہے۔ اس اقدام کا مقصد پشاور پولیس کے نظام کو مزید مؤثر، فعال اور عوام دوست بنانا ہے۔
سی سی پی او پشاور کا مزید کہنا تھا کہ اس عمل سے نہ صرف پولیس کی کارکردگی بہتر ہوگی بلکہ عوام کا اعتماد بھی مزید مضبوط ہوگا۔
30/08/2025
دس سالہ ماہم کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مجرم وملزم اختر حسین کو تین بار سزائے موت اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
یہ واقعہ 2020 تھانہ شیخ ملتون مردان میں پیش آیا تھا اس وقت DIG سجاد خان DPO مردان تھے اس کی کمانڈنٹ کے دوران SHO تھانہ شیخ ملتون میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے یہ واقعہ جب پیش آیا تو یہ انکے لئے ایک چیلنج کیس بنا تھا انہوں نے بغیر کسی وقت ضائع کچھ آدھے گھنٹوں میں ملزم (اختر حسین) ٹریس آؤٹ کرکے گرفتار کرلیا جو آج عدالت نے انکو (تین) بار انکو سزائے موت اور 15 لاکھ روپے کی سزا سنادی گئی ✌️
Pakistan zindabad kp police paindabd
Hello kpk
بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر!! مگر یہ تربیت کی بات ہوتی ہے اور تربیت گھر میں کی جاتی ہے محکمہ میں نہیں اللّٰہ ان کو ہدایت نصیب فرمائے
شہداء پولیس کو سلام یہ مٹی تاقیامت آپ کی قربانیوں کو یاد رکھے گی
حضرت لوطؑ کی بیوی جہنم میں جبکہ فرعون کی بیوی جنت میں
اللہ کو کوئی پرواہ نہیں کون کسی کا کیا لگتا ہے
وہ ایمان دیکھتا ہے خاندان نہیں