*شعبۂ خدمتِ خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کے سہری کچن کا آج سابقہ امیدوار پی کے 76 حاجی روح اللہ صاحب اور حاجی خلیل صاحب نے دورہ کیا۔*
*انہوں نے انتظامات کا جائزہ لیا، دعاۓ خیر کی اور پچیسویں سحری اپنے ہاتھوں سے تقسیم کی۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ پشاور انعام اللہ صاحب اور امین اللہ پشاوری صاحب صدر پی کے 76 بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔*
*رمضان المبارک میں خدمت اور اخوت کا یہ خوبصورت سلسلہ جاری ہے۔*
#پشاور
MML Youth wing pk76
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MML Youth wing pk76, Political organisation, Peshawar.
((۔ 20 افطاری۔)) 10 مارچ
*شعبہ خدمتِ خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کے زیرِ اہتمام مین جی ٹی روڈ چمکنی موڑ پر مسافروں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر افطار دسترخوان لگایا جاتا ہے، جہاں اُن روزہ دار مسافروں کو افطار کروایا جاتا ہے جو سفر کی وجہ سے وقت پر اپنے گھروں تک نہیں پہنچ پاتے۔ خدمت انسانیت اور بھائی چارے کی خوبصورت ویڈیو جھلکیاں*
PMML Peshawar
PMML Pakistan
((۔ 14 افطاری۔)) 4 مارچ
فری افطار دسترخوان چمکنی جی ٹی روڈ شعبہ خدمت حلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کی طرف سے جس میں کثیر تعداد میں مسافر افطاری کرتے ہیں۔
PMML Peshawar
((۔ دسویں افطاری۔)) 28 فروری
فری افطار دسترخوان چمکنی جی ٹی روڈ شعبہ خدمت حلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کی طرف سے جس میں کثیر تعداد میں مسافر افطاری کرتے ہیں۔
PMML Peshawar
((۔ آٹھویں افطاری۔)) 26 فروری
فری افطار دسترخوان چمکنی جی ٹی روڈ شعبہ خدمت حلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کی طرف سے جس میں کثیر تعداد میں مسافر افطاری کرتے ہیں۔
PMML Peshawar
فری افطار دسترخوان چمکنی جی ٹی روڈ شعبہ خدمت حلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے جس میں کثیر تعداد میں مسافر افطاری کرتے ہیں۔
PMML Peshawar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar