25/09/2026
کلاس رومز کا معائنہ
گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ سردار گڑھی پشاور میں پرنسپل پروفیسر سید احمد نے آج مختلف کلاس رومز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اساتذہ سے تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو کی اور طلبہ کی حاضری، یونیفارم کی پابندی، باقاعدہ کلاسز اور نظم و ضبط پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔
پرنسپل صاحب نے تدریسی عمل کو مزید مؤثر بنانے اور طلبہ کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنے پر بھی زور دیا۔
Government Polytechnic Institute Sardar Garhi, Peshawar