VC Rahat kot official

VC Rahat kot official

Share

local government & role developmental department
rahat kot matta swat

Photos from VC Rahat kot official's post 24/08/2021

During Monsoon plantation in vc Rahat kot

16/09/2020

اطلاع عام
وہ بچے جو پرائمری سکولوں پڑھتے ہیں اور اس والدہ بی ائ اس پی میں رجسٹرڈ ہیں اور جاری رقم لیتے ہیں اس والدین سے درخواست ہے وہ جاکر اپنے قریبے بی ائ اس پی آفس سے بچے کے(١) سکول ورئ فی کیشن سلیف حاصل کرکے بچے کے سکول کے ہیڈ ماسٹر سے اٹسٹ کرکے(٢) سات ہی فارم ب نادرہ افس سے( ٣) بچے کے انرولمینٹ فارم نرسری سےجمات پنجم تک (۴) بچے کے عمر 12سال زیادہ نہ ہو۔
یہ بی ائ اس پی آفس میں جمع کروائیں ۔تاکہ اس حقدار بچوں کو وسیلہ تعلیم کےلیے جو وظیفہ مقرر ہوا ہیں اس کو جاری ہوجائے ۔
(نوٹ) یہ صرف وہ بچوں کے لیے ہیں جس کے ماں بی ائ اس پی کے رقم جاری لیے رہی ہیں ۔ (یہ آفر احساس پروگرام والو کےلیے جس نے ایک بار 12000 رقم لی ہیں اس کی لیے نہیں ہیں۔ شکریہ

Photos from VC Rahat kot official's post 29/06/2020

Secretary said Jamal nasar visits to side & checked developmental warks LG& RDD street pavements in vc rahat kot

06/06/2020

No Mask No Entry

02/06/2020
Photos from VC Rahat kot official's post 27/03/2020

vc rahat kot matta swat Secretary nai ihtiyate tadabeer wala pemplet bazar aor masajd mai taqsim karrahe hai

26/03/2020

اطلاع عام
ویلج کونسل راحت کوٹ کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پچھلے 15 دنوں میں یا آج کل دوسرے ضلع،صوبہ یا بیرون ملک سےاگر کوئی فرد ایا ہو تو برائے مہربانی پوری طور پر سیکرٹری ویلج کونسل،نزدیک پولیس سٹیشن یا پولیس چوکی سے رابطہ کرے تاکہ بروقت تشخیص ہوسکے اور کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ ہو۔اور بغیر ضرورت کوئ باہر نکلنے کی کوشش مت کریں تاکہ کرونا وائرس کی روک تام کو یقینی بنایا جاسکے
شکریہ!
منجانب۔ سیکرٹری ویلج کونسل راحت کوٹ
رابطہ نمبر: -03454859959

25/03/2020

zarori hedayat da corona virus da para pa khapla hum amal wakai ao noro khalqo ta ye wara sawai zan mahpoz karai khapl khanadan mahpoz karai

15/11/2019

دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت ضلع بھر میں سڑکوں کے کنارے ملبے، کرش، ریت، پتھر، اینٹ اور دوسرے تعمیراتی مواد رکھنے (جمع کرنے) پر پابندی عائد۔
یہ پابندی عرصہ دو ماہ کیلئے نافذ العمل رہے گی اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Rahat Kot
Peshawar
KALAKOT

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00