08/05/2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کے کانووکیشن سے خطاب
Official page of Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
08/05/2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کے کانووکیشن سے خطاب
08/05/2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کے کانووکیشن سے خطاب
“ایک وقت تھا جب یہ خطہ بدامنی اور دہشتگردی سے متاثر تھا، مگر عمران خان کے دورِ حکومت میں امن، معاشی استحکام اور ترقی کی راہ ہموار ہوئی۔
رجیم چینج کے بعد معیشت، امن و امان اور عوامی حالات مسلسل خراب ہوئے، مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا جبکہ نوجوان بیرونِ ملک جانے پر مجبور ہو رہے ہیں۔
2022 میں شدت پسندوں کی دوبارہ آبادکاری کے فیصلے پر ہم نے مسلسل خبردار کیا تھا، مگر آج عوام اس کے نتائج جانی و مالی نقصان کی صورت میں بھگت رہے ہیں۔
کولیٹرل ڈیمیجز اور مسلسل بدامنی نے عوام کو شدید متاثر کیا ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ ہم متحد ہو کر امن اور عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کریں۔”
محمد سہیل آفریدی
08/05/2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کے کانووکیشن سے خطاب
“صوبائی حکومت 2400 ڈاکٹرز کو مکمل میرٹ پر بھرتی کر رہی ہے، مزید بھرتیاں بھی کی جائیں گی تاکہ صحت کے نظام کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔”
محمد سہیل آفریدی
“آپ نے عملی میدان میں آگے بڑھ کر اپنے حق اور عوام کی خدمت کے لیے کردار ادا کرنا ہے، حکومت نوجوانوں اور پروفیشنلز کے ساتھ کھڑی ہے۔”
محمد سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کے کانووکیشن سے خطاب.
07/05/2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع چارسدہ کا دورہ، شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید کے لیے قل خوانی میں شرکت
07/05/2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع چارسدہ کا دورہ، شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید کے لیے قل خوانی میں شرکت
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید کے لیے قل خوانی میں شرکت اور خطاب
06/05/2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب
06/05/2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب
06/05/2026
*وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع مانسہرہ کا دورہ*
1۔
مانسہرہ میں 25 ارب روپے سے زائد لاگت کے 12 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد
•منصوبوں میں 18.5 ارب روپے کی مانسہرہ گریوٹی فلو واٹر سپلائی سکیم اور 2 ارب روپے کا انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز شامل ہیں۔
2۔
•1.8 ارب روپے لاگت کے اچھر نالہ ڈیم اور ایک ارب روپے مالیت کے ٹھاکرہ اسٹیڈیم اپگریڈیشن منصوبے کا بھی افتتاح و سنگ بنیاد
•بی ایچ یو سندیسر اپگریڈیشن اور ریسکیو اسٹیشن پانو ڈھیری کا قیام بھی ترقیاتی منصوبوں میں شامل
3۔
•وزیراعلیٰ کا ڈگری کالج فار بوائز کا افتتاح ، کیتھ لیب اور قبرستان کے لیے زمین کی فراہمی کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا
•کوٹکے پارک، واٹر سپلائی سکیم مانسہرہ اور تحصیل تناول کا قیام بھی ترقیاتی منصوبوں کا حصہ ہیں
4۔
•افتتاح کیے گئے ترقیاتی منصوبے مانسہرہ کے عوام کے لیے صوبائی حکومت کا تحفہ ہیں
•یہ منصوبے مانسہرہ کے عوام کی زندگیوں میں حقیقی بہتری لائیں گے
•صوبے کے تمام اضلاع کی متوازن اور یکساں ترقی یقینی بنا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
عوام کا پیسہ عوام کی فلاح پر خرچ کرنا ہماری ذمہ داری اور عزم ہے، سہیل آفریدی
5۔
•صاف پانی، صحت، تعلیم اور کھیل کے شعبوں میں انقلابی اقدامات جاری ہیں
•دور دراز علاقوں کو بھی ترقی کے دھارے میں شامل کیا جا رہا ہے
•ہر منصوبہ شفافیت، میرٹ اور معیار کو مدنظر رکھ کر مکمل کیا جا رہا ہے۔
وزیر اعلٰی محمد سہیل آفریدی