Water & Sanitation Services Peshawar

Call Directions Website Contact the organization

Water & Sanitation Services Peshawar To bring Water and Sanitation services of Peshawar city at par with international standards.

WSSP is a public sector company registered with SECP and owned by provincial government of Khyber Pakhtunkhwa. It is first of its kindly urban utility that provide integrated water supply, sanitation and solid waste management services to the people of Peshawar city. The company has more than 4500 employees and disposes around 800 tons of waste and provide clean drinking water to around 2 million people.

ڈمپنگ سائٹ میں سپرے کیا جا رہا ہے۔
09/10/2026

ڈمپنگ سائٹ میں سپرے کیا جا رہا ہے۔

نالیاں کلیئر کی جا رہی ہیں۔ نالیوں میں گندگی نہ پھینکیں۔
09/10/2026

نالیاں کلیئر کی جا رہی ہیں۔ نالیوں میں گندگی نہ پھینکیں۔

گلی محلوں کی صفائی اور کلیکشن پوائنٹس کی کلیئرنس، کچرا صرف مقررہ مقامات پر پھینکیں۔
09/10/2026

گلی محلوں کی صفائی اور کلیکشن پوائنٹس کی کلیئرنس، کچرا صرف مقررہ مقامات پر پھینکیں۔

جنرل منیجر آپریشنز عامر گل خٹک ٹیوب ویلوں اور صفائی صورتحال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
09/10/2026

جنرل منیجر آپریشنز عامر گل خٹک ٹیوب ویلوں اور صفائی صورتحال کا معائنہ کر رہے ہیں۔

عملہ اپنی ذمہ داری پوری کر رہا ہے آپ بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
09/10/2026

عملہ اپنی ذمہ داری پوری کر رہا ہے آپ بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔

09/10/2026

شاہین مسلم ٹاؤن 2 میں صفائی آپریشن، عملے سے تعاون کریں۔

ماحول کی صفائی کا خیال رکھیں۔ جگہ جگہ کچرا نہ پھینکیں۔
09/10/2026

ماحول کی صفائی کا خیال رکھیں۔ جگہ جگہ کچرا نہ پھینکیں۔

ارد گرد ماحول کی صفائی کا خیال رکھیں۔ جگہ جگہ کچرا نہ پھینکیں۔
08/10/2026

ارد گرد ماحول کی صفائی کا خیال رکھیں۔ جگہ جگہ کچرا نہ پھینکیں۔

زون سی میں خالی پلاٹوں اور غیر مقررہ مقامات سے گندگی کے ڈھیر صاف کئے جا رہے ہیں۔ غیر مقررہ مقامات پر گندگی نہ پھینکیں۔  ...
08/10/2026

زون سی میں خالی پلاٹوں اور غیر مقررہ مقامات سے گندگی کے ڈھیر صاف کئے جا رہے ہیں۔ غیر مقررہ مقامات پر گندگی نہ پھینکیں۔

گھر گھر سے کوڑا کرکٹ اٹھایا جا رہا ہے۔ صفائی کا عمل بھی جاری ہے۔
08/10/2026

گھر گھر سے کوڑا کرکٹ اٹھایا جا رہا ہے۔ صفائی کا عمل بھی جاری ہے۔

Address

WSSP Head Office, Local Council Board Building, Plot No. 33, Sector E-8, Phase-7, Hayatabad
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Water & Sanitation Services Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Water & Sanitation Services Peshawar:

Shortcuts

Share