Bhai Gul Welfare Foundation

Bhai Gul Welfare Foundation

Share

We provide Home Tutors, Teachers across Peshawar, Kohat, Haripur and KP. We work for Job-Less People

23/04/2025

Boycott Israeli Brands and their Products| Short Film




05/02/2025

‏لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے ؟؟
جواب
👇
جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے وہ سفید پوش ہے ، کسی بینک کے باہر کھڑا گارڈ سفید پوش ہے ، آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون ، گلی میں غبارے بیچنے والا ، چھان بورا خریدنے والا سفید پوش ہے ، کسی درخت کے سائے یا دھوپ میں کھڑا سبزی فروش بوڑھا سفید پوش ہے ، روزے کے ساتھ گھر گھر بائیک پہ فوڈ پانڈا پہنچانے والا یا بائیک رائڈر، ٹیکسی ، رکشہ ڈرائیور نوجوان سفید پوش ہے ، قریبی رشتے دار ، پڑوسی ، ہر طرح کی مزدوری کرنے والے، قلی ، رنگ کرنے والا، کوئی چھوٹی سی دکان ، کیبن ، کھوکھا ، ڈھابہ ، ٹھیلے والا ، یا کوئی بھی چیز گھوم پھر کر بیچنے والا ، پھیری والا ، کسی چوک میں دھوپ میں بیٹھ کر جوتے پالش اور گانٹھنے والا اور گلی میں محنت مزدوری کرنے والا مزدور سفید پوش ہے ، آپ کے قریبی پارک کا مالی اور کسی مسجد، مدرسہ میں پندرہ ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا امام سفید پوش ہے ۔ کوئی بھی یتیم ، بیوہ ، طلاق یافتہ ، کم تنخواہ میں گزارہ کرنے والا ٹیچر ، معذور ، مریض ، یا ورکشاپ پہ کام کرنے والے بارہ تیرہ سالہ بچے سفید پوش ہیں ۔ سارا دن دھوپ میں سخت کام کرنے والا مزدور سفید پوش ہے ۔کسی گھر کا واحد کمانے والا فرد ، یا جس کی اولاد زیادہ ہو، سفید پوش ہے ۔ آپ کے خاندان یا دوستوں میں بھی کئی سفید پوش ہوں گے ۔
ان کو تلاش کیجیے
چہروں سے پہچانیے ۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں میں ، ان کے گھروں میں چپکے سے دے آئیے شکریہ

Malik Fahad Khan Khalil
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan
Saylani Welfare International Trust
Al-Mustafa Welfare Society
Chhipa Welfare Association
CARE Welfare Organizations
Welfare Lab
Directorate General Population Welfare Khyber Pakhtunkhwa

12/11/2024

آج سے نقد بھیک دینا بند کر دیا جائے گا*

*بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے شروع کی گئی بھکاری فری پاکستان موومنٹ 🇵🇰*

*اب یہ ایک قومی تحریک ہے اور پوری قوم میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔*

*بھکاری : (کھانا + پانی + کپڑے) دیں۔ لیکن نقد دینے کے لیے ایک روپیہ بھی نہیں
اگر کوئی شخص (عورت / مرد /بوڑھا / معذور / بچے) بھیک مانگ رہا ہے تو ہم پیسوں کی بجائے (کھانا + پانی) دیں گے لیکن آج سے نقد نہیں دینگے*
نتیجتاً ، بین الاقوامی / قومی /ریاستی سطح پر 'بھکاریوں' کے گروہ ٹوٹ جائیں گے اور پھر بچوں کا اغوا خود ہی بند ہو جائے گا۔*
اگر آپ اس مہم سے متفق ہیں تو اس آئیڈیا کو اپنے دوسرے گروپس کو بھیجیں۔۔۔

❤❤

19/09/2024

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ان کی زندگی اور ان کی اولاد کی زندگی اور قابلیت ہماری آنکھوں کے سامنے ہے..
بلاشبہ آج وہ اپنی زندگی کے اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جب امامت کر سکیں نوجوانان ملت اسلامیہ کی..
مگر اس مقام تک پہنچانے کیلئے سیدی شیخ الاسلام نے کن مراحل سے انکو گزارا..
ایک رول ماڈل کے طور پر یہ گفتگو ملاحظہ فرمائیں
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Tahreek Minhaj ul Quran -District Peshawar
IQRA Rauzatul Atfal School System Meendawah Peshawar
0347-5244302

08/09/2024

برین گرومرز ایجوکیشن سسٹم کے طلباء و طالبات نے گلیکسی ٹاؤن مینداوا نزد پشتہ خرہ چوک، رنگ روڈ پشاور میں بھرپور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ تاجدارِ ختمِ نبوّت ریلی نکالی

Students of Brain Groomers Education System near Pishtakhara Chowk, Ring Road, Galaxy Town Meendawah Peshawar arranged a Tajdar-e-Khatam-e-Nabuwat Rally with full Passion and Enthusiasm

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Hayatabad
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00