خان صاحب شوہر ناراض ھو نہ ھو
مگر سالے سخت ناراض ھو گئے ھیں
😳😂
Pti Workers
This page is for political and social awareness.
22/12/2020
خیبرپختونخوا حکومت کا جنوبی اضلاع کی عوام کے لیے تاریخی منصوبے کا اعلان۔ پشاور - ڈی آئی خان موٹروے کو خیبرپختونخوا حکومت نے منظور کرلیا، اب وفاقی حکومت سے اس منصوبے کو منظور کرایا جائے گا۔
پشاور - ڈی آئی خان موٹروے خیبرپختونخوا اور پورے ملک کا دوسرا موٹروے پراجیکٹ ہوگا جو صوبائی حکومت خود تعمیر کرے گی۔ اس موٹروے کے ایک انٹرچینج کو بلوچستان سے بھی جوڑا جائے گا۔ مستقبل قریب میں یہ روٹ سی پیک کا بھی بہترین روٹ ثابت ہوگا۔ تمام جنوبی اضلاع کے لوگوں کو مبارک ہو۔
22/12/2020
Daiko kail la kahani daiko kail la kahani😂😂😂
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کے اس لعنتی کا نام گوگل سے ہٹ جائے
04/12/2020
Congratulation to
نجم سیٹھی، منصور علی خان، نسیم ذھرہ، عاصمہ شیرازی، غریدہ فاروقی، امبر شمسی، مہمل سرفراز، منیزے جہانگیر, سلیم صافی😂😂
12/11/2020
This is because we support khan😊😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
