07/10/2026
ریسکیو 1122 کرک
کرک: انڈس ہائی وے پر تبی خواہ کے مقام پر کنٹینر کو حادثہ ۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کرک کی میڈیکل ٹیم اور ڈیزاسٹر ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ایک شخص گاڑی کے نیچے پھنس کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا تھا۔ ڈیڈ باڈی کو ریکور کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک منتقل کر دیا گیا۔
جاں بحق کی شناخت:
1۔ نائف ولد مجید خان، عمر 56 سال، ساکن درہ آدم خیل
میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 کرک