19/05/2024
حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے کرغستان بیشیک میں پھنسے طلبہ کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی پروازیں شروع کر دی گئی یہ مفت ایئر سروس پہلے ائیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر حاصل کی جا سکتی ہیں طلبہ و طالبات دیے گئے لنک پر گوگل فارم میں ضروری معلومات فراہم کر کے مفت ایئر سروسز کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اس سلسلے میں بے شک میں پھسے پاکستانی طلبہ واٹس ایپ نمبرز اور پاکستان میں موجود متاثرہ طلبہ کے اہل خانہ پی ڈی ایم اے کے کنٹرول روم کے ٹول فری نمبر 1700 پر رابطہ کر کے معلومات حاصل کر سکتے ہیں ہماری ٹیم 24 گھنٹے دستیاب ہے.

01/05/2024
27/04/2024
25/04/2024
24/04/2024