TransPeshawar

TransPeshawar

Share

Official account of TransPeshawar - Zu Peshawar, the Peshawar BRT System

06/05/2026

04/05/2026

30/04/2026

جولائی 2026 تک بی آر ٹی پشاور سسٹم میں 52 ماحول دوست بسوں کا اضافہ ہو جائے گا۔ ان جدید بسوں کی شمولیت نہ صرف ماحولیاتی آلودگی میں نمایاں کمی کا باعث بنے گی بلکہ ٹریفک کے دباؤ کو بھی کم کرے گی۔

26/04/2026

ٹرانس پشاور نے بین الاقوامی معیار کی تعمیل کرتے ہوئے ISO 9001:2015 سرٹیفیکیشن حاصل کر لی۔

ٹرانس پشاور بی آر ٹی سروس کے ذریعے روزانہ لاکھوں مسافروں کو معیاری اور محفوظ سفری سہولت فراہم کر رہا ہے، اور یہ سرٹیفیکیشن اس بات کی تصدیق ہے کہ ٹرانس پشاور نے اپنے آپریشنز، کسٹمر سروس، اور انتظامی امور میں عالمی معیار کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ آئی ایس او 9001:2015 معیار کو دنیا بھر میں کوالٹی مینجمنٹ سسٹمز کے لیے ایک مستند پیمانہ سمجھا جاتا ہے اس کامیابی سے نہ صرف ادارے کی ساکھ میں اضافہ ہوگا بلکہ شہریوں کو فراہم کی جانے والی سفری سہولیات میں بھی مزید بہتری آئے گی۔

Photos from TransPeshawar's post 01/04/2026

ٹرانس پشاور اور پاک ایور برائٹ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (P**O) کے درمیان خصوصی افراد (PWDs) کے لیے سفری سہولیات کو مزید بہتر اور قابلِ رسائی بنانے کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی۔

میٹنگ میں مثبت اور تعمیری گفتگو ہوئی، جس کا مقصد خصوصی افراد کے لیے آسان اور قابلِ رسائی سفری سہولیات کو فروغ دینا تھا۔

30/03/2026

فیڈر روٹس پر سفر کےلئے ذو کارڈ استعمال کرنے کا طریقہ

Photos from TransPeshawar's post 29/03/2026

کل بروز پیر (30مارچ 2026)، سے بی آر ٹی پشاور پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق سروس فراہم کی جائے گی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


1st Floor, TransPeshawar Building, Main BRT Depot, Opp NHA Complex, Chamkani
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00