Dr Shaukat Ali

Directions Contact the organization

Dr Shaukat Ali Official fb page of DGHS KPK Dr Shaukat Ali.

ہمیں فخر ہے اپنے بزرگوں پر
27/06/2026

ہمیں فخر ہے اپنے بزرگوں پر

22/06/2026
22/06/2026

اختتامی دعا و اظہارِ تشکر

شوکت ہاؤس تیمرگرہ میں سابق ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر شوکت علی کی معزز ساس صاحبہ مرحومہ اور ایم ایس اصغر علی صاحب کی والدہ مرحومہ کی فاتحہ خوانی کے موقع پر منعقدہ دعائیہ اجتماع میں مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی اور عوامی حلقوں سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیات، علماءِ کرام، مشائخِ عظام، عمائدینِ علاقہ، دوست احباب، عزیز و اقارب اور زندگی کے ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

اجتماع کے اختتام پر مولانا محمد نبی شاہ صاحب نے مرحومین کے ایصالِ ثواب، درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعا کروائی۔

اس موقع پر تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر شرکت کی، اظہارِ تعزیت فرمایا، فاتحہ خوانی میں شریک ہوئے اور اپنی دعاؤں اور ہمدردانہ جذبات کے ذریعے غمزدہ خاندان کے دکھ کو بانٹنے کی کوشش کی۔

اللہ تعالیٰ تمام شرکاء کو جزائے خیر عطا فرمائے، مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

اختتامی دعا و اظہارِ تشکرشوکت ہاؤس تیمرگرہ میں سابق ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر شوکت علی کی معزز ساس صاحبہ مرحومہ او...
22/06/2026

اختتامی دعا و اظہارِ تشکر

شوکت ہاؤس تیمرگرہ میں سابق ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر شوکت علی کی معزز ساس صاحبہ مرحومہ اور ایم ایس اصغر علی صاحب کی والدہ مرحومہ کی فاتحہ خوانی کے موقع پر منعقدہ دعائیہ اجتماع میں مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی اور عوامی حلقوں سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیات، علماءِ کرام، مشائخِ عظام، عمائدینِ علاقہ، دوست احباب، عزیز و اقارب اور زندگی کے ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

اجتماع کے اختتام پر مولانا محمد نبی شاہ صاحب نے مرحومین کے ایصالِ ثواب، درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعا کروائی۔

اس موقع پر تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر شرکت کی، اظہارِ تعزیت فرمایا، فاتحہ خوانی میں شریک ہوئے اور اپنی دعاؤں اور ہمدردانہ جذبات کے ذریعے غمزدہ خاندان کے دکھ کو بانٹنے کی کوشش کی۔

اللہ تعالیٰ تمام شرکاء کو جزائے خیر عطا فرمائے، مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

پروفیسر ڈاکٹر سید ابرار لخکر خان صاحب  پرنسپل تیمرگرہ میڈیکل کالج کی شوکت ہاؤس تیمرگرہ آمد سابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروس...
22/06/2026

پروفیسر ڈاکٹر سید ابرار لخکر خان صاحب پرنسپل تیمرگرہ میڈیکل کالج کی شوکت ہاؤس تیمرگرہ آمد
سابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخواہ ڈاکٹر شوکت علی کی خوشدامن محترمہ اور ایم ایس ڈاکٹر اصغر علی صاحب کی والدہ محترمہ کی فاتحہ خوانی میں شرکت۔

اس غم کی گھڑی میں اُن کی شرکت، اظہارِ تعزیت، دُعاؤں اور ہمدردانہ جذبات پر ہم دل کی گہرائیوں سے اُن کے شکر گزار ہیں۔

22/06/2026

سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواں جناب محمود خان صاحب کی شوکت ہاؤس تیمرگرہ آمد
اور سابقہ ڈی جی خیبرپختونخواں ڈاکٹر شوکت علی کی ساس صاحبہ مرحومہ اور اصغر علی ایم ایس کی والدہ کی فاتحہ خوانی میں شرکت
اس غم کی گھڑی میں ان کی شرکت، اظہارِ تعزیت، دعاؤں اور ہمدردانہ جذبات پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔

انسپکٹر فشریز سلمان علی خان کی شوکت ہاؤس تیمرگرہ آمد!سابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخواہ ڈاکٹر شوکت علی کی خوش...
22/06/2026

انسپکٹر فشریز سلمان علی خان کی شوکت ہاؤس تیمرگرہ آمد!

سابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخواہ ڈاکٹر شوکت علی کی خوشدامن محترمہ اور ایم ایس ڈاکٹر اصغر علی صاحب کی والدہ محترمہ کی فاتحہ خوانی میں شرکت۔

اس غم کی گھڑی میں اُن کی شرکت، اظہارِ تعزیت، دُعاؤں اور ہمدردانہ جذبات پر ہم دل کی گہرائیوں سے اُن کے شکر گزار ہیں۔

22/06/2026
تحصیل منڈا کے میئر جناب عنایت اللہ صاحب کی شوکت ہاؤس تیمرگرہ آمدسابق ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر شوکت علی کی ساس صاح...
22/06/2026

تحصیل منڈا کے میئر جناب عنایت اللہ صاحب کی شوکت ہاؤس تیمرگرہ آمد

سابق ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر شوکت علی کی ساس صاحبہ مرحومہ اور ایم ایس اصغر علی صاحب کی والدہ مرحومہ کی فاتحہ خوانی میں شرکت۔

اس غم کی گھڑی میں ان کی شرکت، اظہارِ تعزیت، دعاؤں اور ہمدردانہ جذبات پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔

Address

Shaheed Chowk Timergara
Peshawar
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shaukat Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dr Shaukat Ali:

Shortcuts

Share