17/01/2024
سابق صوبائی وزیر ضیاءاللہ آفریدی کا گل بہادر قادر آباد میں ڈور ٹو ڈور کمپین تمام ساتھیوں نے مکمل حمایت کا اعلان کیا
#تیرپےٹھپا
Ex Provincial Minister Khyber Pakhtunkhwa & Former Member Provincial Assembly, Candidate for PK-82 PPP
#TeerKaNishanJeetKaNishan
17/01/2024
سابق صوبائی وزیر ضیاءاللہ آفریدی کا گل بہادر قادر آباد میں ڈور ٹو ڈور کمپین تمام ساتھیوں نے مکمل حمایت کا اعلان کیا
#تیرپےٹھپا
تیر کا نشان جیت کا نشان
پشاور بلخصوص PK-82 عوام خوشحالی اور ترقی کے لیے تیر پر مہر لگایں اور سابق صوبائی وزیر جناب ضیاء اللہ آفریدی کو کامیاب کرایں ۔
#تیرپےٹھپا
12/01/2024
一 اطلاع عام آپ تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے که 13 جنوری 2024 کو بروز بفته بوقت 03 بجے سه پھر بمقام میونسپل کارپوریشن کالونی مین دله ذاک روڈ بالمقابل بینک آف پنجاب جناب ضیاء الله آفریدی سابق وزیر معدنيات خیبر پختونخوا اپنے حلقه انتخاب پی کے 82- کے مرکزی الیکشن دفتر کا باقاعده افتتاح کرینگے تمام دوستوں و ابلیان حلقه سے شرکت کی درخواست کی جاتی
حاجی ضیاء الله آفریدی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK-82