Jamat e Islami PK-74

Jamat e Islami PK-74

Share

حل صرف جماعت اسلامی

27/01/2024
02/01/2024


02/01/2024

جماعت اسلامی پی کے 74 سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار حمد اللہ جان صاحب جامع مسجد مسلم آباد میں عوام سے مخاطب ہیں ۔

آیئے ملکر حمد اللہ جان صاحب کے دست و بازو بنے اور 8فروری کو ترازو کو کامیاب کرنے کا عزم کریں ۔

02/01/2024

اے قوم تو دے ملکر اگر ساتھ ہمارا
ہم لوگ بدل سکتے ہیں حالات کا دھارا

02/01/2024

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قول و فعل میں تضاد نہیں، میرے بچے جماعت اسلامی کو ووٹ دیں گے۔ سینئر صحافی مبشر لقمان نے اعلان کر دیا

02/01/2024

محترم حمداللہ جان پی کے 74 سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت منعقدہ قرآن نائٹ سے مخاطب ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Peshawar