Haroon Luqman Afridi

Haroon Luqman Afridi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haroon Luqman Afridi, Political Party, Peshawar.

Photos from Haroon Luqman Afridi's post 11/03/2026

عید کے بعد عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل اور ترقیاتی منصوبوں پر باقاعدہ کام کا آغاز کیا جائے گا۔
ان شاء اللہ ایم پی اے حاجی فضل الٰہی اور ایم این اے آصف خان کی قیادت میں ایک گرینڈ جلسہ اور افتتاحی تقریب منعقد ہوگی۔
یہ تقریب یوسی 11، پی کے 84 اور این اے 32 میں اسی مقام سے شروع کی جائے گی جہاں سے الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا تھا۔
ہم اپنے عوام کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
عوام کی خدمت کو ہم عبادت سمجھتے ہیں اور ان شاء اللہ علاقے کی ترقی اور فلاح کے لیے بھرپور اقدامات جاری رہیں گے۔

07/01/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar