Muhammad Saeed Surizai

Muhammad Saeed Surizai

Share

Political page

03/05/2026


آج ہماری مسجد میں 13 بچوں نے ناظرہ قرآن مکمل کیا اور مدرسہ غریبیہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات سے 46 طالبات فارغ ہوئیں (عالمہ، تجوید و قرآن)۔

یہ سب مفتی سید قمر صاحب کی سرپرستی میں ہوا۔

یہ مسجد اور مدرسہ میرے بابا جان محمد سعید (مرحوم) نے بنایا تھا… آج وہ ہمارے درمیان نہیں ہیں 💔
اللہ ان کے اس صدقہ جاریہ کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻

01/05/2026

آج میرے عزیز دوست اسامہ خان کے نکاح کی پروقار تقریب میں شرکت کی۔ اس خوشی کے موقع پر شاہ سوار سعید اور دیگر دوستوں کے ساتھ یادگار لمحات گزارے۔ اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو خوشیوں، محبتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین♥️

24/04/2026

آج ہمارے گاؤں میں مرحوم سعید صاحب کے حجرہ میں ایک باوقار مشرانہ نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے کے معززین نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر انعام اللہ تحصیلدار صاحب کی جانب سے نہایت عمدہ عشائیہ کا بھی اہتمام کیا گیا، جو ہماری روایات اور باہمی احترام کی خوبصورت عکاسی ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں باہمی اتحاد و اتفاق کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق دے۔ 🤲

#گاؤں #مشران #روایات #اتحاد

Photos from Deputy Commissioner Peshawar's post 22/04/2026
Photos from Muhammad Saeed Surizai's post 10/04/2026

آج ایک نجی تقریب میں شرکت کا موقع ملا، جہاں معزز شخصیات جناب شاہ سوار سعید، چچا انعام اللہ تحصیلدار، سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور سکندر خان سے ملاقات ہوئی♥️

22/03/2026

سعید آباد فیملی ♥️

Photos from Muhammad Saeed Surizai's post 22/03/2026

عید الفطر کا دوسرا روز؛
وطن کور پشاور
صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ سے شاہسوار سعید اور حمزہ سعید نےان کے رہائشگاہ پر ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی

21/03/2026

Eid Mubarak ❤️🧿

20/03/2026

آج رمضان کا آخری دن ہے… اور یہ جمعۃ الوداع بھی ہے 💔🤲

یہ مہینہ اپنے ساتھ رحمت، مغفرت اور بے شمار برکتیں لے کر آیا تھا، اور آج رخصت ہو رہا ہے۔ دل بہت بھاری ہے… کیونکہ نہ جانے اگلا رمضان نصیب ہو یا نہ ہو🙂
اے اللہ! ہماری عبادت، روزہ، نماز اور ہر چھوٹی بڑی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما 🤲 آمین
ہمیں اس پاک مہینے کی برکت ہمیشہ یاد رکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما ♥️
جمعۃ الوداع مبارک ♥️

09/01/2026

♥️🖤

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00