08/05/2025
خوشگوار موڈ میں اڈیشنل سیکٹری کے ساتھ ملاقات
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی, Political Party, Peshwar, Peshawar.
08/05/2025
خوشگوار موڈ میں اڈیشنل سیکٹری کے ساتھ ملاقات
22/04/2025
اس گریوان پر ہاتھ ڈالنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائینگے انشاءاللہ
ہمکب تک ایسے رہنا چاہتے ہے خان صاحب کی یادگار اور دل ہلانے والی الفاظ
اس قوم کو ازاد کریں ظالم کی حکمرانی سے ازاد کریں ہمیں ازادی چاہیئے
عمران خان کی درد بھرری الفاظ قوم کے نام
29/03/2025
مردان کاٹلنگ میں نہتے چرواہوں پر ڈرون حملہ کر کے روزے کی حالت میں دس افراد بشمول بچے اور خواتین شہید کر دئیے گئے جو ظلم وبربریت کی انتہا ہے۔ اس بیہمانہ کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں کاٹلنگ،مردان کے عوام کیساتھ ہیں۔
صوبائی مشیر صحت احتشام علی ایڈووکیٹ ۔
عاصم منیر نے جھوٹے مقدمیں بنائیں لیکن خان صاحب کو اللہ نے سرخروں کیا ۔
ناحق قید عمران خان کو رہا کروں