امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے استعفے دیا ہے 💔
Zakir Khan
rising voice for human rights in pakistan �
01/06/2026
ایک ملک دو دستور 🇵🇰
پاکستان سے واپس افغانستان جانے والے افغان مہاجرین سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا، 22 افراد جاں بحق 💔💔
مطالعہ پاکستان 🇵🇰 کی صرف یہ بات سچی نکلی , کہ میدانی علاقوں میں سردیوں میں سخت سردی اور گرمیوں میں سخت گرمی ہوتی ہے. باقی تو سب کچھ آپکے سامنے ہے
اسلامی ملک پاکستان میں آنلائن جوا گیم ( gambling games ) کھیلنا بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
بہت سے لوگ اپنے جائیداد، سونے اور کاروبار سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
ہمارے علاقے ضلع خیبر میں تقریبا اور سچائی کے ساتھ 90 فیصد لوگ عادی بن چکے ہیں۔ اساتذہ اور ڈاکٹر حضرات بھی اس ناسور میں مبتلا جبکہ بعض اساتذہ سکولوں میں سٹوڈنٹس کو بھی مائل کررہے ہیں
💔
امریکہ کا پاکستان کو اسر!ئیل
تسلیم کرنے کی خبریں
زیرگردش ہے
پاکستان کا انکار
امریکہ کا جنوبی ایران میں ایرانی کشتیوں پر حم۔۔۔لے 4 ایرانی اہلکار مارے گئے ہے
ملک کی سیکورٹی اور حفاظت میں سیکورٹی ادارے مکمل ناکام ہوچکے ہیں
سانحہ کوئٹہ 💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Peshawar
Sharjah
