ہم عمران خان کو وزیر اعظم لے کر آ رہے ہیں وکیل لطیف کھوسہ
انشاءاللہ🔥✌
SHEZY Hashmi
Politics
ہنگامی الرٹ ⚠️
پی ٹی ائی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلاؤ کسی بھی توڑ پھوڑ کرنے والے گروہ کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا تحریک انصاف اوروز افس کے سامنے پرامن احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہے
اطلاع ملی ہے
سہولت کار جو مقاصد حاصل کرنا چاہتے تھے وہ اج حاصل نہ ہو سکے
شدید پریشان ہے کہ عوام باہر کیوں نہیں نکلی اب وہ بشرا بی بی بھی کو گرفتار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
تاکہ عوام احتجاج کی شکل میں کسی طرح الیکشن سے پہلے باہر نکلے
عقل سے کام لینا ہے پاکستانیوں
اگر خود کو پھر سے بم دھماکوں میں اڑانا چاہتے ہو تو عوامی نیشنل پارٹی کو ووٹ دو، یاد کرو اس دور کو جو اپنے ہی گھر سے بم دھماکوں اور خوف کی وجہ نہیں نکلتے، ذرا سوچئے۔۔
30/01/2024
Qaidi No. 804 and 805 ✌✌❤❤😍😍
تصویر ماشاءاللّٰہ
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie.
ملک کے ساتھ جتنی بڑی غداری کرو گے اتنا بڑا پروٹوکول
ملے گا. جتنی بڑی وفا کرو گے اتنی بڑی سزا ملے گی.😥
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
30/01/2024
خان صاحب آپکو سزا ہو گئی ہے کیا پیغام دیں گے؟
پوری قوم کو کہتا ہوں 8 فروری کو باہر نکلے اور ووٹ دے۔ Imran khan
کیس اتنا کمزور ہے کہ چھ مہینےسے سزائےموت کی شق پر زور لگانے والوں کے غلام ججز اور وکیل مل کر بھی سخت سے سخت سزا دس سال تک لائے، یہ فیصلہ الیکشن کے بعد اپیل میں تکنیکی بنیادوں پر ہی اڑ جائے گا
حوصلہ رکھیں، شکست نہیں ہوئی، آٹھ فروری کو نکلیں اور لوگوں کو نکالیں، ووٹ پہلا ہتھیار ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
