SHEZY Hashmi

SHEZY Hashmi

Share

Politics

09/02/2024

‏ہم عمران خان کو وزیر اعظم لے کر آ رہے ہیں وکیل لطیف کھوسہ
انشاءاللہ🔥✌

09/02/2024

‏ہنگامی الرٹ ⚠️
پی ٹی ائی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلاؤ کسی بھی توڑ پھوڑ کرنے والے گروہ کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا تحریک انصاف اوروز افس کے سامنے پرامن احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہے

30/01/2024

اطلاع ملی ہے
سہولت کار جو مقاصد حاصل کرنا چاہتے تھے وہ اج حاصل نہ ہو سکے
شدید پریشان ہے کہ عوام باہر کیوں نہیں نکلی اب وہ بشرا بی بی بھی کو گرفتار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
تاکہ عوام احتجاج کی شکل میں کسی طرح الیکشن سے پہلے باہر نکلے

عقل سے کام لینا ہے پاکستانیوں

30/01/2024

اگر خود کو پھر سے بم دھماکوں میں اڑانا چاہتے ہو تو عوامی نیشنل پارٹی کو ووٹ دو، یاد کرو اس دور کو جو اپنے ہی گھر سے بم دھماکوں اور خوف کی وجہ نہیں نکلتے، ذرا سوچئے۔۔

30/01/2024

Qaidi No. 804 and 805 ✌✌❤❤😍😍


تصویر ماشاءاللّٰہ

💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie.

30/01/2024

‏‎ملک کے ساتھ جتنی بڑی غداری کرو گے اتنا بڑا پروٹوکول
ملے گا. جتنی بڑی وفا کرو گے اتنی بڑی سزا ملے گی.😥
ڈاکٹر عبدالقدیر خان

30/01/2024
30/01/2024

خان صاحب آپکو سزا ہو گئی ہے کیا پیغام دیں گے؟

‏پوری قوم کو کہتا ہوں 8 فروری کو باہر نکلے اور ووٹ دے۔ Imran khan

30/01/2024

کیس اتنا کمزور ہے کہ چھ مہینےسے سزائےموت کی شق پر زور لگانے والوں کے غلام ججز اور وکیل مل کر بھی سخت سے سخت سزا دس سال تک لائے، یہ فیصلہ الیکشن کے بعد اپیل میں تکنیکی بنیادوں پر ہی اڑ جائے گا

‏حوصلہ رکھیں، شکست نہیں ہوئی، آٹھ فروری کو نکلیں اور لوگوں کو نکالیں، ووٹ پہلا ہتھیار ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar