Manokas Beauty

Manokas Beauty

Share

Manokas zalmi SSG COMANDO

Photos from Manokas Beauty's post 17/05/2024

نیشانی کرکٹ گراونڈ:
•لہروں سے لڑتے ہیں ہم دریا میں اتر کر•
•ساحل پہ کھڑے ہو کر سازش نہیں کرتے•
الحمد للّہ
مانوکس زلمے بمقابل باتن :
بہت ہی شاندار کھیل پیش کیا دونوں ٹیموں نے لیکن آخر کار مانوکس زلمےنے اپنا ہی جلوہ دیکھایااور فائنل جیت لیا۔ یہ چراغ کئ آندھیوں پر بھاری ہیں۔ 🔥
جیتے رہو شیروں ❤

02/05/2022

مسجد قبہ مانوکس میں عیدالفطر کا نماز 45 :7 AM
کو ادا کیا جائے گا....
تمام امت مسلمہ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔
منجانب: مولانا مطیع الرحمن

05/12/2021

کرتا تو ہوگا وہ یاد مجھ کو کبھی کبھی ⁦💔
Miss you shoaib akhtar 😢😢

26/11/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

محیب اللہ مانوکس کے والد محترم ولی رحمن بقضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں نماز جنازہ کل ہفتہ کے دن 11 بجے خونانوتنگے میں ادا کی جاٸیگی۔
احباب سے دعاوں کی درخواست ھے اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔
آمین

20/07/2021

مسجد قبہ مانوکس میں عیدالضحی کا نماز 7:00am کو ادا کیا جائے گا....
تمام امت مسلمہ کو بڑی عید کی بڑی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔

05/06/2021
12/05/2021

مسجد قبہ مانوکس میں عیدالفطر کا نماز 7:30am کو ادا کیا جائے گا....

24/04/2021
Photos from ‎Passon Web Tv  پاڅون وېب ټي وي‎'s post 15/03/2021
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Study
Peshawar