02/05/2024
I've received 500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
LATEST UPDATES
02/05/2024
I've received 500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
*سائفر کیس اپڈیٹ۔۔۔!!!*
*🚨💥سماعت شروع ہونے میں 9 منٹ باقی ہیں سائفر کیس کی سماعت جیسے ہی شروع ہوگی اپڈیٹ کرتا رہوں گا ✌️❣️*
*🚨اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی سائفر کیس کی تیاری کے لیے چار روز کا وقت دینے کی استدعا مسترد کردی*
*🚨سائفر کیس سماعت کل تک ملتوی_*
*سائفر اپیلیں_*
*_بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل مکمل*
*🚨مکالمہ!*
*ایک سول سرونٹ اچانک غائب ہوتا ہے اور پھر اچانک واپس آ جاتا ہے، جسٹس حسن اورنگزیب*
*اعظم خان مقدمہ کا ملزم بھی تھا اسکا ایسے غائب ہونا اور واپس آ جانا مقدمہ پر اثر ڈالے گا؟ چیف جسٹس*
*پراسیکیوشن کا پورا کیس اعظم خان کے اوپر بنتا تھا، میں پراسیکیوشن میں ہوتا تو کبھی بھی سٹیٹس ملزم سے گواہ میں تبدیل کرنے کا مشورہ نہ دیتا*، *سلمان صفدر
یہ سائفر تو اہم مقدمہ ہے، بڑے *اسٹیکس ہیں، ہم تو عام کرمنل مقدمہ کو دیکھ رہے ہیں، عام* *مقدمہ میں بھی کوئی مرکزی گواہ غائب ہو جائے تو واپس آ کر اسکے بیان کی کیا حیثیت ہو گی، فلڈ گیٹ کھول دیں تو کوئی بھی مرکزی گواہ ایسے ہی غائب کیا جا سکتا ہے، جسٹس حسن اورنگزیب*
*یہ بہت الارمنگ ہے، وکیل سلمان صفدر*
*🚨جب اعظم خان کا 164 کا بیان ہوا تو جرح کا حق نہیں دیا گیا ، وکیل سلمان صفدر*
*_آپ کے ساتھ پرابلم ایک اور بھی ہو گیا یہ سارے سوالات جرح میں پوچھے جانے تھے ، چیف جسٹس*
*اعظم خان کو گواہ بنانے سے پہلے پروسیجر فالو نہیں کیا گیا ، سلمان صفدر_*
*_اعظم خان ایف آئی آر میں نامزد ملزم تھا اس لئے بھی اس کے بیان کی حیثیت نہیں ، وکیل سلمان صفدر*
*🚨کوئی ایسی بات بتائیں جس کی بنیاد پر ہم اپ کی دلیل مان لیں چیف جسٹس اسلام اباد ہائی کورٹ*
*اعظم خان ایک ملزم تھا اور ملزم کو گواہ بنانا کمزور شہادت ہے برسٹر سلیمان صفدر*
*🚨کیا ریکارڈ پر ایسا کچھ لکھا ہوا ہے ؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا استفسار_*
*_ریکارڈ پر نہیں لیکن شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں اس حوالے سے کچھ کہا ہے ، سلمان صفدر_*
*_جو ریکارڈ پر نہیں وہ نا کہیں ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ہداہت*
*💥🇵🇰جب سائفر ابھی تک خفیہ ہے جو کسی کو دکھایا ہی نہیں جا سکتا_*
*_تو پھر سائفر کا کونسا ٹوٹا لیک کر دیا گیاہے جس کی بنیاد پر دس دس سال قید سنا دی گئی ہے*
*🚨اعظم خان زیادہ سے زیادہ اپنا اعترافی بیان دے سکتا تھا، اگر اعظم خان نے گواہ بننا تھا تو وعدہ معاف گواہ بن کر آتا، میں نے اپنی وکالت میں ایسی صورتحال کبھی نہیں دیکھی، وکیل سلمان صفدر*
*آپ کہہ رہے ہیں کہ ملزم کو براہ راست گواہ بنا دیا گیا؟ چیف جسٹس عامر فاروق*