Directions

PTI Pakistan Tahrek Insaf (PTI):
1. we are not Baggers.
2. we want corruption less 🇵🇰

14/08/2026
14/08/2026

پاکستانی آزاد قوم کو جشن آزادی مبارک!عمران خان زندہ باد

11/08/2026

"آپ سیاسی انتقام لے رہے ہیں، آپ اپنے بدلے اتار ررہے ہیں"- مہربخاری۔۔"یہ بڑے بہادر بنتے تھے، ہمیں دھمکیاں دیتے تھے۔ آپ نے دیکھا کہ کس طرح وہ (شہبازگل) آکسیجن کے ماسک لگاکر شور کرنا کہ ہائے سانس اکھڑ گیا،، وہیل چئیر پہ دھمکانا۔ خان صاحب کس طرح ٹانگ کے پلستر کو لے کر کتنے مہینے بیٹھے رہے اور جب رینجرز نے (اسلام آباد ہائیکورٹ سے) پکڑا تو سب پلستر اتر گیا، رینجرز والے سپیڈکس سرجن بن گئے جنہوں نے ٹانگ سیدھی کردی"- احسن اقبال عمران خان کا مذاق اڑاتے ہوئے

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

11/08/2026

بڑا انسان بننا ہے تو برے وقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share