پاکستان مسلم لیگ ن خیبر

پاکستان مسلم لیگ ن خیبر

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاکستان مسلم لیگ ن خیبر, Political organisation, Peshawar.

03/12/2021
04/10/2021

چیئرمین تحریک اصلاحات پاکستان الحاج شاہ جی گل افریدی نے آج اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات۔ ملاقات میں ضم شدہ اضلاع کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی اور ضم شدہ اضلاع کے مختلف مسائیل پر تفصیلی گفتگوں ہوئی۔
الحاج شاہ جی گل افریدی نے ضم شدہ اضلاع کی ترقی اور خوشحالی کے حوالے سے مختلف تجاویز دی، انہوں نے کہا کہ ضم شدہ اضلاع کے صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھائی جائے، این ایف سی میں مقررہ تین فیصد حصہ دیا جائے اور مطالبہ کیا کہ بلا تاخیر وہ تمام وعدے پورے کیں جایئں جو فاٹا انضمام کے وقت قبائیلی عوام سے کیں گیں تھیں۔
اسپیکر اسد قیصر صاحب نے قبائیلی اضلاع اور فاٹا مرجر کے حوالے سے الحاج شاہ جی گل افریدی کی کوششوں کو سراہا اور الحاج شاہ جی گل افریدی صاحب سے گزارش کی کہ وہ ضم شدہ اضلاع کے مسائیل کے حل میں حکومت کا ساتھ دے اور بنائی گئی کمیٹی کی رہنمائی کریں۔

Photos from ‎پاکستان مسلم لیگ ن خیبر‎'s post 14/09/2021


ایک طرف قبائیلیوں کے حقوق پہ ڈاکہ ڈالنا اور دوسری طرف قبائیلی پارلیمنٹرینز کو شرپسند کہنا پورے قبائیلی عوام کی توہین ہے. شوکت یوسفزئی. اسپیکر مشتاق غنی اور سلیکٹڈ حکمرانوں کی اس قسم نازیبا الفاظ کے خلاف آج پشاور پریس کلب کے سامنے قبائیلی نوجوانانوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ شوکت یوسفزئی ،کامران بنگش اور مشتاق غنی ضم شدہ اضلاع کے پارلیمنٹرینز بالخصوص پارلیمانی لیڈر الحاج بلاول آفریدی ،نثار مہمند اور تمام قبائیلیوں سے نازیبا الفاظ کے استعمال پرفی الفور معافی مانگے کیونکہ ظلم بھی ہمارے ساتھ کیاہے اور شرپسند بھی ہمیں کہہ رہے ہیں. احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کاکہناتھاکہ گزشتہ سترسالوں سے ھم قبائیلی عوام ہر قسم بنیادی سہولتوں سے محروم چلے آرہے ہیں اور اب جب ہمیں آئین و قانون کاحق ملا تو حکمرانوں نے ہماری قربانیاں نظرانداز کرکے ہمارے حق پہ ڈاکہ ڈالنے کی ناکام کوشش کی جس کی ھم کسی بھی صورت میں اجازت نہیں دیں گے. نرسنگ اسٹاف کے تقریباً500سیٹوں پر قبائیلی نوجوانانوں کاحق ہے جس کو چور دروازیں سے دیگر اضلاع کے جوانوں کو دیاجارہاہے جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں.
مظاہرین میں طلباء سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی جہاں پر انہوں نے صوبائی وزراء اور اسپیکر اسمبلی کیخلاف شدید نعرہ بازی بھی کی.

Photos from ‎پاکستان مسلم لیگ ن خیبر‎'s post 12/09/2021

این اے 29 پی کے 71 پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اسلم خان، محمد عزیر، اورنگزیب، اولس خان اور رمضان نے اپنے خاندانوں کے ھمراہ آج تحریک اصلاحات پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
چیئرمین و ملی مشر الحاج شاہ جی گل آفریدی نے پارٹی مفلر پہنا کر پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے ان کاشکریہ اداکیا.

12/09/2021

ٹیڈی بازار جمرود سے تعلق رکھنے والے حاجی محمد اکبر عرف برو خاندان نے مشران کشران کے ھمراہ آج تحریک اصلاحات پاکستان پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی۔
چیئرمین تحریک اصلاحات پاکستان و ملی مشر الحاج شاہ جی گل آفریدی نے آج باقاعدہ پارٹی مفلر پہنا کر خوش آمدید کہا۔ جزاک اللّه

Photos from ‎پاکستان مسلم لیگ ن خیبر‎'s post 12/09/2021

جمرود علاقے شاہ کس مستل خیل میں انسپکٹرناصرخان خانداد کے حاجی حمیدخان و ساتھیوں کی طرف سے پارلیمننی لیڈرالحاج بلاول آفریدی کیلئے ٹی پارٹی کااہتمام کیاتھاجہاں علاقے کے مشران حاجی برکت خان، الحاج فیاض خان و دیگر نے بلاول آفریدی و ساتھیوں کااستقبال کیا. تقریب میں علاقے کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور پانی و بجلی سمیت دیگر مسائل کے حل کروانے کی یقین دہانی بھی کرائی.

Photos from ‎پاکستان مسلم لیگ ن خیبر‎'s post 11/09/2021

چیئرمین تحریک اصلاحات پاکستان الحاج شاہ جی گل آفریدی مرحوم صحافی و افغان امورکے ماہر رحیم اللّه یوسفزئی تعزیت کے لئے ان کے حجرے پر گئے جہاں پر ورثاء سے اظہارتعزیت کی اور فاتحہ خوانی بھی کی. اللّه رب العزت جنت الفردوس نصیب فرمائے. #آمین

Photos from ‎پاکستان مسلم لیگ ن خیبر‎'s post 11/09/2021

ہدایت اللہ محمد زئی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بار نے آج باقاعدہ طور پر مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو کر تحریک اصلاحات پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔
چیئرمین تحریک اصلاحات پاکستان ملی مشر الحاج شاہ جی گل آفریدی نے پارٹی مفلر پہنا کر خوش آمدید کہا۔
اس موقع پر ایڈووکیٹ صاحب نے ھائی کورٹ و سیشن کورٹ میں تحریک اصلاحات پاکستان پارٹی کو اپنی خدمات وقف کی، عدالتی سطح پر پارٹی امور و پارٹی کارکنان کے مسائل کو بغیر کسی فیس و مراعات لینے کا اعلان کیا۔

Photos from ‎پاکستان مسلم لیگ ن خیبر‎'s post 11/09/2021

جمعہ کے دن تحریک اصلاحات پاکستان کے مرکزی سیکٹریٹ میں ایک اہم بیٹک ہوئی، جس میں ممتاز صحافی سلیم صافی صاحب، اے این پی کے سینیئر رہنما سینیٹر شاہی سید صاحب، سابقہ آئی جی پولیس ارشاد حسین صاحب، چئیرمین تحریک اصلاحات پاکستان الحاج شاہ جی گل افریدی، نائب چیرمین ٹی آئی پی ملک حبیب نور اور ایم پی اے بلاول افریدی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ملکی و غیرملکی موجودہ سیاسی صورت حال پر گفتکوں ہوئی۔ چیئرمین ٹی آی پی الحاج شاہ جی گل افریدی کے بڑے فرزند الحاج بلال افریدی نے مہمانوں کیلیے ظہرانے کا بھی بندوبست کیا تھا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar