پاکستان تحریک انصاف شاہ لم

پاکستان تحریک انصاف شاہ لم

Share

پاکستان تحریک انصاف تحصیل شاہ عالم تنظیم

Photos from ‎پاکستان تحریک انصاف شاہ لم‎'s post 31/12/2025

ہماری سیاست اقتدار کے حصول کیلئے نہیں بلکہ اپنے علاقے کی خدمت، ترقی اور عوامی فلاح کیلئے ہے۔
ہم وعدوں پر نہیں، عملی کام اور دیانت دار خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔”

12/10/2025
Photos from ‎پاکستان تحریک انصاف شاہ لم‎'s post 22/09/2025

میرے سر نہایت قابلِ فخر شخصیت ہیں جو اس وقت ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے منصب پر فائز ہیں۔ وہ ایک باصلاحیت اور کہنہ مشق وکیل ہونے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ اخلاقی اقدار کے حامل ہیں۔ عدالت میں ان کی پیشہ ورانہ مہارت، دلائل کی مضبوطی اور قانون پر گہری نظر ان کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ انہوں نے ہمیشہ انصاف کی بالادستی، آئین کی پاسداری اور عوامی مفاد کو ترجیح دی ہے۔ ان کی قابلیت اور خدمت کے جذبے نے نہ صرف وکلاء برادری بلکہ عام عوام میں بھی ان کا مقام بلند کر دیا ہے۔ وہ حقیقی معنوں میں ایک ماہر قانون دان، رہنماء اور مشفق سرپرست ہیں۔

Photos from ‎پاکستان تحریک انصاف شاہ لم‎'s post 30/07/2025

ہم شکر گزار ہیں جناب محبوب الرحمٰن تحصیل شالم صدر کے، جنہوں نے ہمارے گاؤں گڑھی چراغ شاہ/ڈب میں نادرا کا وین بھیج کر عوام کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا۔ ان کی اس عوامی خدمت پر ہم دل سے ان کے مشکور ہیں۔ یہی اصل سیاست ہے خدمت، سہولت اور خلوص۔

10/07/2025

ایمل ولی نے ایک سینٹ سیٹ کیلئے سارا کے پی کے صوبہ چھوڑا تھا اور ثمر بلور نے ایک محسوس نشست کیلئے سارا پارٹی چھوڑ دیا
ٹیکنالوجیا😜😜

10/05/2025

تحصیل شاہ عالم صدر صاحبزادہ محبوب الرحمن کا کل بروز اتوار 11 مئی کو تحصیل شاہ عالم کے تمام ورکرز کو احتجاج کے حوالے سے ویڈیو پیغام!!!!!!
11مئی کو پاکستان تحریک انصاف ملک بھر میں یوم سیاہ منا کر بھر پور احتجاج کریگی جبکہ 9 مئی کے شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کریگی
پی کے 74 کے ورکرز اپنے ایم پی اے کے ساتھ اور پی کے 73 کے ورکرز اپنے ایم پی اے کے ساتھ پشاور پریس کلب میں بھر پور شرکت کریں
شکریہ
صدر تحصیل شاہ عالم صاحبزادہ محبوب الرحمن

Photos from ‎پاکستان تحریک انصاف شاہ لم‎'s post 05/05/2025

خالد حمید ایڈووکیٹ ہاٸی کورٹ کی انصاف لاٸرز فورم میں شمولیت۔ وزیر قانون آفتاب عالم آفریدی ایڈووکیٹ نے خالد حمید ایڈووکیٹ کو آٸی ایل ایف میں خوش آمدید کہا ۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا شاہ فیصل اتمان خیل صاحب اور دیگر لاء افسران و آٸی ایل ایف ممبران بھی موجود تھے

26/04/2025

پشاور۔ ہائیکورٹ بار الیکشن

پشاور۔ ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اتمانخیل کا انصاف لائرز فورم کے کامیاب اُمیدواروں کو مبارک باد

پشاور۔ ایبٹ آباد بار ایسوسی میں پی ٹی آئی نے صدارت، جنرل سیکرٹری اور نائب صدارت کی نشست پر کامیابی حاصل کرلی ہے، ایڈوکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل

پشاور۔ مینگورہ بار ایسوسی ایشن میں بھی انصاف لائرز فورم اور اتحادیوں نے کامیابی حاصل کرلی ہے، ایڈوکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل

پشاور۔ بنوں بار ایسوسی ایشن میں انصاف لائرز فورم اور اتحادی وکلاء ونگ نے کامیابی حاصل کرلی ہے، ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں بھی انصاف لائرز فورم اور ملگری وکیلان کے امیدوار آگے ہیں، ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں بھی انصاف لائرز فورم اور اتحادی کامیاب ہونگے، ایڈوکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل

پشاور۔ الیکشن جمہوری پراسس ہے، تمام کامیاب اُمیدواروں کو مبارک باد دیتا ہوں، ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل

پشاور۔ جو کامیاب ہوئے ہیں وہ محنت اور لگن کے ساتھ وکلاء کی فلاح وبہبود کے لئے کام کریں، ایڈوکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل ‎

19/04/2025

پشاور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ – 14 اپریل 2025

پشاور ہائی کورٹ نے جسٹس صاحبزادہ اسعد اللہ کی سربراہی میں ریاست کی 17 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواستیں خارج کر دیں۔

🔹مقدمات کا تعلق **FIR نمبر 833، مورخہ 9 مئی 2023** سے ہے، جو **پولیس اسٹیشن سٹی، ضلع مردان** میں درج ہوئی۔
🔹 الزامات: ریاست مخالف سرگرمیاں، جلاؤ گھیراؤ، افواج اور حکومت مخالف تقاریر، سرکاری املاک کو نقصان، اور پولیس پر حملے
🔹 کل 325 افراد پر الزام، صرف 17 کو نامزد کیا گیا

*عدالت کا مؤقف:*
- کسی فرد کے خلاف ٹھوس شواہد، ویڈیو، CCTV یا گواہ کی شناخت موجود نہیں
- کسی ملزم کا مخصوص کردار واضح نہیں کیا جا سکا
- جب ایک بااختیار عدالت ضمانت دے چکی ہو، تو اسے منسوخ کرنے کے لیے غیر معمولی شواہد ضروری ہوتے ہیں، جو پیش نہیں کیے گئے

ریاست کی تمام ضمانت منسوخی درخواستیں خارج

26/03/2025

میں نے حق پر گرفتار لوگوں کو اپنی ہتھکڑیاں چومتے دیکھا میں نے جھوٹ غلاظت پھیلانے پر پہنائے گئے میڈل پر پہننے والوں کو پریشان پایا

Photos from ‎پاکستان تحریک انصاف شاہ لم‎'s post 25/03/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar