IRFAN JAN PTI
Pti official News page
سانحہ 26 نومبر کو ایک سال مکمل 💔😭
13/10/2025
27/09/2025
🔥💫✍🏻وارننگ میں بھی 16 دن باقی۔۔!!!
✒️خیبر سے عبدالغنی آفریدی کی قیادت میں تاریخی قافلہ پشاور جلسہ گاہ کی جانب روانگی کیلئے تیار
اس قافلے میں 500 سے زائد گاڑیاں شامل ہوں گی‼️
نارتھ پنجاب سے ملک تیمور مسعود کی قیادت میں عظیم الشان قافلہ پشاور جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں
پنجاب اپنے کپتان کے ساتھ کھڑا ہے‼️
✒️بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور معین قریشی کی قیادت میں عظیم الشان قافلہ پشاور جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں‼️
قافلے میں سینکڑوں گاڑیاں شامل
✒️چارسدہ چھا گیا
ایم پی اے ارشد علی عمر زئی کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پشاور جلسہ گاہ کی جانب روانہ ہو چکا ہے‼️
🔥عرفان سلیم کی پولیس کو جلسہ گاہ کے اطراف میں راستے کھولنے کی اپیل
جلسہ گاہ کے اطراف میں کئی کلومیٹر تک عوام کا جم غفیر ہے
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الاللہ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
