11/07/2025
سمیع اللہ خان خلیل
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفیسر پشاور
Malak Liaqat Ali Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FWC Cat-D Hospital Matani, Government Organization, Peshawar.
11/07/2025
سمیع اللہ خان خلیل
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفیسر پشاور
Malak Liaqat Ali Khan
11/07/2025
سمیع اللہ خان خلیل
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر، پشاور کا عالمی یوم آبادی کے دن پر پیغام
"آبادی کا توازن ایک خوشحال، صحت مند اور مستحکم معاشرے کی بنیاد ہے۔
عالمی یوم آبادی ہمیں یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم اپنی ترجیحات کا ازسرِ نو جائزہ لیں اور یہ سوچیں کہ ایک معتدل اور منصوبہ بند آبادی ہی ہمیں پائیدار ترقی، معیاری صحت کی سہولیات اور تعلیم یافتہ معاشرہ فراہم کر سکتی ہے۔
محکمہ بہبودِ آبادی خیبرپختونخوا بالخصوص پشاور ڈسٹرکٹ میں ہم نہ صرف آگاہی مہمات کے ذریعے عوام کو شعور فراہم کر رہے ہیں، بلکہ خاندانی منصوبہ بندی، زچہ و بچہ کی صحت، نوجوانوں کی رہنمائی اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے متعدد اقدامات کر رہے ہیں۔
میری اپیل ہے کہ والدین، علمائے کرام، اساتذہ اور نوجوان ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو بہتر مستقبل دے سکیں۔ یاد رکھیں! ایک باشعور فیصلہ ایک خوشحال خاندان کی بنیاد بن سکتا ہے۔
آئیے! اس دن کے موقع پر عہد کریں کہ ہم ایک متوازن، صحت مند اور تعلیم یافتہ پاکستان کے قیام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔"
11/07/2025
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |