VETS Khyber Pakhtunkhwa Peshawar

VETS Khyber Pakhtunkhwa Peshawar

Share

To reduce harmful emissions, To test and identify vehicles which are violating the notified National Environmental Quality Standards (NEQS).

Striving for Zero Vehicle Pollution

Photos from VETS Khyber Pakhtunkhwa Peshawar's post 16/07/2025

Campaign against smoke emitting Vehicles throughout Khyber Pakhtunkhwa

16/07/2025

محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ما س ٹرانزٹ اور ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کی خصوصی ہدایت پر پورے صوبے بالخصوص پشاور میں مضر صحت دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے خلاف خصوصی مہم شروع کی ہے منیجر وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ سسٹم پشاور پیرمحمد زبیر کے مطا بق مہم کا بنیادی مقصد ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور سردی کے موسم میں دھند (سموگ) کی روک تھام کے حوالے سے ڈرائیور حضرات میں آگاہی پیدا کرنا ہے انہوں نے کہا کہ پشاور اور صوبے کے دوسرے اضلاع میں گاڑیوں کو جا نچنے کے لیے نو ویٹس اسٹیشن (پشاور ،مردان، سوات، ملاکنڈ، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کو ہاٹ ، بنوں اور ڈی آئی خان)اور 14مو با ئیل لیبارٹریاں کا م کر رہی ہے۔جس میں گا ڑیو ں کا معا ئنہ بذریعہ مشین کیا جا تا ہے۔ان مشینوں کے ذریعے گا ڑیوں سے نکلنے والی دھویں کی کیفیت معلوم کی جا تی ہے۔چیکنگ کےدوران اگر گا ڑی سے نکلنے والا دھواں قومی ما حولیا تی مقرر کردہ معیا ر کے مطا بق یا اس سے کم ہو تو گا ڑیوں کو پاس سرٹیفیکیٹ دیا جا تا ہے۔جس کی معیا د چھ مہینے ہو تی ہے۔اگر گا ڑی کی دھویں کی کیفیت اچھی اور تسلی بخش نہ ہوں اور قومی ما حولیا تی مقررکردہ معیا ر سے زیا دہ اور تجا وز کرتی ہو تو اس کوٹریفک پولیس جرما نہ کرتی ہے اور کا غذات ضبط کیے جا تے ہیں۔

06/09/2023

6 ستمبر 1965میں افواج پاکستان نے جس جزبے اور جرات کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کی بقا کی خاطر اپنی جانوں کی قربانی دی اسکی کوئی مثال نہیں ملتی۔ وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ سسٹم (VETS)کی انتظامیہ اور ملازمین اپنے شہداء کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ پوری قوم شہداء اور انکی فیملیز کی مقروض ہے۔ پاکستان کی بقاء کیلئے ہر محاذ پر ڈٹے وطن کے بیٹوں کی جرات اور بہادری کو سلام۔
Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa

06/09/2023

ماحول کو مضر صحت آلودگی سے بچانے کیلئے سیکریٹری ٹرانسپورٹ خیبر پختون خواہ مشرف خان اور ڈائریکٹر ٹراننسپورٹ کے احکامات کی روشنی میں وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ سسٹم (VETS) خیبر پختونخوا کی دھواں چھوڑنے والی گا ڑیوں کے خلاف کاروائی
Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa

31/08/2023

ماحول کو مضر صحت آلودگی سے بچانے کیلئے سیکریٹری ٹرانسپورٹ خیبر پختون خواہ مشرف خان اور ڈائریکٹر ٹراننسپورٹ کے احکامات کی روشنی میں وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ سسٹم آ یبٹ آباد درجنوں گاڑئیوں کی چیکنگ کی۔ معیار پہ پورا اترنے والی گاڑئیوں کو موقع پہ پاس کیا جبکہ دھواں چھوڑنے والی گاڑئیوں کو چالان کیا گیا۔
Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa

31/08/2023

VETS Kohat
Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa

31/08/2023

ماحول کو مضر صحت آلودگی سے بچانے کیلئے سیکریٹری ٹرانسپورٹ خیبر پختون خواہ مشرف خان اور ڈائریکٹر ٹراننسپورٹ کے احکامات کی روشنی میں وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ سسٹم مانسہرہ نے درجنوں گاڑئیوں کی چیکنگ کی۔ معیار پہ پورا اترنے والی گاڑئیوں کو موقع پہ پاس کیا جبکہ دھواں چھوڑنے والی گاڑئیوں کو چالان کیا گیا۔
Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa

31/08/2023

Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa

ماحول کو مضر صحت آلودگی سے بچانے کیلئے سیکریٹری ٹرانسپورٹ خیبر پختون خواہ مشرف خان اور ڈائریکٹر ٹراننسپورٹ کے احکامات کی روشنی میں وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ سسٹم آ یبٹ آباد درجنوں گاڑئیوں کی چیکنگ کی۔ معیار پہ پورا اترنے والی گاڑئیوں کو موقع پہ پاس کیا جبکہ دھواں چھوڑنے والی گاڑئیوں کو چالان کیا گیا۔
Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa

28/08/2023
28/08/2023

VETS Regional Office Abbottabad

28/08/2023

VETS Office Mardan

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

District Transport Office Jhagra MOR Main GT Road Near Al-Haram Green Peshawar
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00