سیکرٹریٹ ڈرائیورز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے ڈرائیورز کی سینئرٹی لسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں، اختیارات کے غلط استعمال اور غریب ملازمین کے استحصال کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق سینیارٹی لسٹ میں بیرونی افراد کی غیر قانونی شمولیت اور چند عناصر کی من مانی نے میرٹ سسٹم کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ خصوصی طور پر وسیم کیئر ٹیکر پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے بھائی کو غیر قانونی طور پر لسٹ میں شامل کرایا اور فائلوں پر قبضہ جما رکھا ہے۔
ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ وسیم کیئر ٹیکر کا تبادلہ KPK ہاؤس اسلام آباد کیا جائے اور سینیارٹی لسٹ سے تمام غیر قانونی بھرتیاں خارج کی جائیں۔
اگر مطالبات پورے نہ ہوئے تو 13 نومبر 2025 سے پُرامن احتجاج شروع کیا جائے گا۔ ایسوسی ایشن وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری سے اپیل کرتی ہے کہ معاملے کا نوٹس لیا جائے اور ملازمین کو انصاف فراہم کیا جائے۔
Secretariat Coordination Council, Peshawar.
Secretariat Coordination Council Khyber Pakhtunkhwa official page.
اٹیچ ڈیپارٹمنٹ کے تمام ملازمین کو ڈی آر اے، ایڈہاک ریلیف مبارک ہو۔
یہ سیکرٹریٹ ہے جس کو آپ کے اضافی الاؤنسز پر اعتراض نہیں۔ آپ بھی سیکرٹریٹ کے الاؤنسز پر اعتراض نا کیا کریں۔
ہم سیکرٹریٹ ملازمین کے جائز ڈیمانڈ کو وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے سامنے پیش کریں گے۔
23/06/2025
الحمداللہ
موٹر سائیکل کار پارکنگ کے لیے سیکرٹریٹ کوارڈینیشن کونسل کی درخواست پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تمسم ملازمین اپنا سروس کارڈ دکھا کر حلال فوڈ اتھارٹی بیسمنٹ اور PHE ڈیپارٹمنٹ کے پچھلے طرف اپنے موٹر سائیکل کھڑی کرسکتے ہیں ۔
پولیس ملازمین سے درخواست ہے کہ وہ آرڈر کے مطابق پولیس لائنز پارکنگ میں اپنے موٹر سائیکل پارک کریں اور سیکریٹیریٹ پارکنگ کو استعمال کرنے سے گریز کریں۔
سیکریٹریٹ ملازمین اتحاد زندہ باد
21/06/2025
کوارڈینیشن کونسل کے سفارشات پر چیئرمین کوارڈینیشن کونسل ظفر خان یوسفزئی نے نئے منتخب شدہ اراکین اور لیگل ایڈوائزرز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
08/06/2025
سمجدار کے لیے اشارہ کافی ہیں ۔۔۔۔تیاری کرو اب ملازمین کا راج پھر سے سٹارٹ ۔۔۔۔۔حلقہ بندیاں کی ناکامی کا افسوس ہیں ۔لہٰذا پھر ملازمین کو چلنج نہ کرے ظفر سب کے دل اؤ دماغ میں ہیں
28/05/2025
سیکرٹریٹ کے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ ووٹ کاسٹ کرتے وقت یہ ذہن میں رکھیں کہ شاہین پینل (ظفر خان یوسفزئی) نے پچھلے دور میں
سیکرٹریٹ پرفارمنس الاؤنس کو 30 پرسنٹ سے 100 پرسنٹ کیا،
یوٹیلٹی الاؤنس جو کہ باقی صوبوں کو کئی سالوں سے مل رہا تھا وہ منظور کروایا،
سکریٹریٹ ملازمین کے لیے ہاؤسنگ سکیم کا منصوبہ منظور کروا کر شروع بھی کروایا۔
سینیئر سپرٹنڈنٹ پوسٹس کریئیشن کے لیے کافی سارا کام مکمل کرلیا اور انشاء اللہ بجٹ تک پوسٹ کریئٹ ہوجائیں گے۔
بھائیوں ووٹ سوچ سمجھ کر دیں اور ان کو دیں جو اپ کے لیے خدمت کر سکتے ہو نہ کہ جو صرف صدارت کے پیچھے لگے ہو۔
ووٹ صرف شاہین کا، ووٹ ظفر خان یوسفزئی کا
نائب صدر امیدوار عمر رحمان یوسفزئی (شاہین پینل) سیکرٹریٹ بیچ 2018 کے عشائیہ کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں ۔
انشاء اللہ سیکرٹریٹ کے غیور ملازمین شاہین پینل کے پچھلے کارناموں کو مدنظر رکھتے ہوئے شاہین پینل کو بھاری اکثریت سے جتوائے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
